اسرائیلی دستاویز "جیریکو وال” حقیقت یا فسانہ؟
اگر مصر نے اطلاع دی تھی، ایک برس پرانی حملے کی رپورٹ موجود تھی اور سرحدی گارڈ حماس کی سرگرمیوں کے حوالے سے مطلع کر رہے تھے تو کیسے اسرائیلی ذمہ داران نے اس سب کو سنجیدہ نہ لیا

تحریر: سید اسد عباس 29 نومبر 1947ء کے دن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد 181 (II) جو کہ قرارداد تقسیم کے نام سے مشہور ہے، پاس ہوئی، اسی…