عید سعید غدیر

غدیر خم پر حضرت حسانؓ کا قصیدہ

صحابیٔ رسول حضرت حسانؓ بن ثابت (م۵۵ھ) حجۃ الوداع کے بعد ۱۸ذی الحجہ کو غدیرخم پر موجود تھے جہاں نبی کریم ﷺنے تفصیلی خطبہ دیتے ہوئے اعلان فرمایاکہ: مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ(جس جس کا میں مولا ہوں، اس کے یہ علی بھی مولا ہیں۔) اس کے بعد دربار رسالت کے شاعر حضرت حسان بن ثابت کھڑے ہوئے اور یہ قصیدہ کہا:

(more…)

ہر شان سے اونچی ہے بہت شانِ محمدؐ

ہر شان سے اونچی ہے بہت شانِ محمدؐپھر کون کرے دعویٔ عرفانِ محمدؐ ہر شان سے اونچی ہے بہت شانِ محمدؐپھر کون کرے دعویٔ عرفانِ محمدؐ ہم بھی تو ہوں فردوس کی مہکار کے قابلہم کو بھی ملے ذرّۂ ایقانِ محمدؐ خالق نے عطا کی ہے انھیں ذکر کی رفعت پھر Read more…