saqib akbar

قرآن امیر المومنین حضرت علی ؑ کی نظر میں

استخراج و انتخاب : ثاقب اکبر ٭ زہد کی مکمل تعریف قرآن کے دو جملوں میں ہے۔ ارشاد الٰہی ہے :جو چیز تم سے جاتی رہے اس کا رنج نہ کرو اورجو چیز تمھیں دے اس پر اترائو نہیں۔٭ لہٰذا جوشخص جانے والی چیز پرافسوس نہیں کرتا اورآنے والی چیز Read more…

قرآن کریم اور 19 کا عدد

تحریر: سید ثاقب اکبر یہ دیکھ کر عقل انسانی دنگ رہ جاتی ہے کہ 19 کا عدد کس طرح سے قرآن حکیم کے پورے نظام پر چھایا ہوا ہے۔ اس امر کی نشاندہی خود قرآن حکیم کی سورہ مدثر میں ان الفاظ میں کی گئی ہے۔ فَقَالَ إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ Read more…

برصغیر میں غیر مسلم اہل قلم کے اردو تراجم و تفاسیر قرآنی

ڈاکٹر ساجد اسد اللہ

Abstract
Islamic literary legacy is diverse and multidimensional in Sub-continent despite its being prone to religious b and the issue of migration integral part of Islamic literary legacy is the Quranic translations & interpretations. The main aspect of these translations & interpretations are the endeavors put forward by Muslim as well as non-Muslim scholars. Keeping in view the endeavors translations & interpretations of Quran, the non-Muslims minorities of sub-continent can be divided into two groups. 
(more…)

سید ثاقب اکبر

قرآن اور عقل

قرآن حکیم کی دعوت کا رخ عقل انسانی کی طرف ہے۔اس نے فکر کو اپیل کی ہے اور عقل کو حرکت میں آنے کی دعوت دی ہے۔قرآن حکیم کا مطالعہ یہ بتاتا ہے کہ کوئی بات خواہ کائنات سے متعلق ہو یا انسان سے،اخلاق سے متعلق ہویا تاریخ سے،عقائد سے متعلق ہو یا احکام سے قرآن حکیم اسے عقل کے پیمانے پر پرکھتا ہے اور اسی معیار پر اسے قبول یا رد کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ قرآن کے نزدیک اس کی تعلیمات کی سچائی کا انحصار عقل پر ہے اور ان کی سچائی کا پیمانہ عقل ہے۔شاید یہ معلومات قارئین کی نظر میں مفید ہوں: قرآن حکیم میں تقریباً ستر مقامات پر حجیّت عقل کی طرف اشارہ ہوا ہے یعنی عقل کو حق و باطل، سچ جھوٹ اور صحیح وغلط کے پرکھنے کے لئے کسوٹی قرار دیا گیا ہے۔ (more…)