syed asad abbas

جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف نسل کشی کا مقدمہ

اس مقدمے کے بعد یقیناً اسرائیل کی جارحانہ کارروائیوں میں کمی واقع ہوگی، چونکہ اب یہ مقدمہ عالمی عدالت انصاف کے تحت ہے، لہذا اندھا دھند کارروائی کرنا ممکن نہیں رہا، جو ایک خوش آئند خبر ہے۔

syed asad abbas

ایران پاکستان تناؤ، اعتماد و ہم آہنگی کا فقدان

ہمیں چین کے عالمی روابط سے سبق لیتے ہوئے اپنے سیاسی مسائل کے باوجود اپنے مشترکات کی بنیاد پر روابط کو فروغ دینا چاہیئے۔ ایران اور پاکستان کے اعتماد اور ہم آہنگی پر مبنی روابط خطے کی کلی صورتحال کو بھی بہتر بنا سکتے ہیں

syed asad abbas

عالمی پابندیوں میں ایران کی پیشرفت(2)

تحریر: سید اسد عباس گذشتہ تحریر میں ہم نے ایران پر مختلف عالمی اداروں اور ممالک کی جانب سے عائد پابندیوں کے بارے میں جانا۔ اتنی پابندیوں کے ساتھ کسی بھی ملک کا دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ روابط رکھنا، تجارت کرنا اور اپنی معیشت کو بہتر بنانا تقریباً Read more…

syed asad abbas

عالمی پابندیوں میں ایران کی پیشرفت(1)

تحریر: سید اسد عباس بعثت رسول اکرم ؐ کے ساتھ ہی مسلمانوں پر طرح طرح کی پابندیوں کا سلسلہ شروع ہوچکا تھا۔ کلمہ توحید کو زبان پر نہ لانے کی پابندی، عبادت انجام نہ دینے کی پابندی، نبی کریم ؐ کا وعظ و نصیحت نہ سننے کی پابندی، غلاموں کو Read more…

syed asad abbas

انتخابات کے بعد کا خطبہ جمعہ اور اس پر ایک تبصرہ

تحریر: سید اسد عباس جامعۃ العروۃ الوثقی، چنگی امر سدھو، لاہورکے مہتمم، تحریک بیداری امت کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے 9 فروری 2024ء کے نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں تقوی اختیار کرنا چاہیئے، ان کا کہنا تھا کہ اللہ نے انسان کو Read more…

syed asad abbas

جمہوریت، گوسالہ پرستی یا اصلاح امور مملکت کی ایک کوشش

تحریر: سید اسد عباس نبی کریم کی اصطلاح میں طاغوت اسے کہا جاتا ہے، جو اللہ کے مقرر کردہ نظام سے باہر ہو جائے یا ہر وہ چیز طاغوت و طغیان ہے، جو اللہ کی مقرر کردہ حدود سے باہر نکل جائے۔ مسیحیت کے اکثریتی مذہب ہونے کی وجہ یہ Read more…

syed asad abbas

غزہ میں جنگ بندی کیلئے پس پردہ کوششیں

تحریر: سید اسد عباس اسرائیلی تنصیبات پر ایران کے کامیاب میزائل اور ڈرون حملے، جو 14 اپریل کو "وعد صادق” کے نام سے انجام پائے، ان کے چند روز کے بعد قطر میں ایک اہم ملاقات ہوئی۔ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کل یعنی 17 اپریل کو قطر کا Read more…

syed asad abbas

صدر رئیسی کے دورہ پاکستان کی اہمیت اور وقت

تحریر: سید اسد عباس گذشتہ چند ماہ کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی ایران سے درآمدات میں اضافہ ہوا، نئی حکومت کے پہلے ماہ ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25 فیصد کا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے Read more…