البصیره ٹرسٹ کی کارکردگی

البصیرہ ٹرسٹ مختلف شعبوں میں سرگرم عمل ہے ۔

مقالات

مختلف موضوعات پر علمی و تحقیقی مقالات

نقطہ نظر

حالات حاضرہ کے حوالے سے مختلف موضوعات پر لکھے گئے آرٹیکلز

گوشہ بصیرت

فکری گوشہ بصیرت

مطبوعات

البصیرہ ٹرسٹ کتابوں کی نشر و اشاعت میں بھی سر گرم عمل ہے ۔

ویڈیوز

مختلف موضعات پر البصیرہ کی ویڈیوز

گوشہ اشعار

صدر نشین ثاقب اکبر صاحب کی تصانیف

مطبوعات البصیره ٹرسٹ

البصیرہ ٹرسٹ کتابوں کی نشر و اشاعت میں بھی سر گرم عمل ہے ۔ ہماری کچھ کتابیں دوسری تنظیموں نے شائع کیں اور کچھ دیگر مصنفین کی کتابیں بھی ہمارے ذریعہ شائع کی گئیں۔ البصیرہ ٹرسٹ کے ذریعے شائع شدہ کتابوں کو آرڈر کرنے کے لیے مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔ 923065566771+ ، 92512218005+

ماہنامہ پیام(مارچ واپریل 2024ء)

پیام شمارہ ماہ مارچ واپریل 2024ء کو پی ڈی ایف کی صورت میں حاصل کرنے کے اس لنک پر کلک کریں۔

پیام شمارہ جولائی تا اگست 2023

جدید اسلامی تہذیب

خصوصی نمبرماہ جولائی آگست 2023 کو پی ڈی ایف کی صورت میں حاصل کرنے کے اس لنک پر کلک کریں۔

پیام شمارہ نومبر تا جنوری 2023

پیام شمارہ نومبر تا جنوری 2023

پیام شمارہ نومبر تا جنوری 2023 کی پی ڈی ایف ڈاؤنلود کرنے کے لیے یہاں پر کلک کریں ۔

اراکین البصیره

البصیرہ کی ٹیم اپنے اپنے شعبہ جات کی ماہر ہیں اور البصیرہ کی ترقی اور فعالیتوں میں ان شخصیات کا کردار کلیدی نیز اہمیت کا حامل ہے ۔
ہاشم دولتی

ہاشم دولتی

فارسی ویب ایڈمن
سید محمد قاسم

سید محمد قاسم

ڈائریکٹر خیبر پختونخواه

نئی ویڈیوز کے لیے

مقالات

تازہ مقالے

ملی یکجہتی کونسل کے احیاء کی بنیاد

قاضی حسین احمد رح اور علامہ سید ثاقب اکبر رح دونوں ہمیشہ امت کے اتحاد کے علمبردار رہے اور دونوں شخصیات کی فکر اور عمل کا مرکز بھی یہی رہا ہے کہ وطن عزیز میں مذہبی جماعتوں اور اداروں سے وابستہ افراد ایک پلیٹ فارم پر جمع کرکے وحدت کی لڑی میں ہمیشہ کے لیے پرویا جاسکے

ایران پاکستان تناؤ، اعتماد و ہم آہنگی کا فقدان

ہمیں چین کے عالمی روابط سے سبق لیتے ہوئے اپنے سیاسی مسائل کے باوجود اپنے مشترکات کی بنیاد پر روابط کو فروغ دینا چاہیئے۔ ایران اور پاکستان کے اعتماد اور ہم آہنگی پر مبنی روابط خطے کی کلی صورتحال کو بھی بہتر بنا سکتے ہیں