saqib akbar

خلوص، سادگی اور عمل کا نمونہ، مولانا سید صفدر حسین نجفی (2)

قرآن کی مہجوریت کا غم اور تفسیر نمونہ کا ترجمہ مولانا سید صفدر حسین نجفی کو اس کا بات کا بہت قلق تھا کہ امت اسلامیہ نے قرآن سے دوری اختیار کر رکھی ہے۔ شیعوں سے انھیں خاص شکوہ تھا، کیونکہ شیعہ تو اس بات پر ایمان رکھتے ہیں کہ Read more…

saqib akbar

فراموش شدہ، ہمارا راستہ

6 جولائی 1987ء کو مینار پاکستان لاہور کے عظیم الشان سبزہ زار میں قرآن و سنت کانفرنس کے موقع پر فرزند اسلام قائد شہید و محبوب علامہ عارف حسین الحسینی علیہ الرحمہ نے ملت اسلامیہ پاکستان کی خدمت میں ’’آزادی و نجات کے سفر میں ہمارا راستہ‘‘ کے عنوان سے Read more…

saqib akbar

قائداعظم کی بہن کے قتل کا مقدمہ بھی درج نہ ہوسکا

ان دنوں اس امر پر بہت اعتراض کیا جا رہا ہے کہ وزیرآباد میں سابق وزیراعظم پر ہونے والے حملے کی ایف آئی آر ان کی شکایت پر درج نہیں کی گئی بلکہ سپریم کورٹ کے اصرار پر پولیس کی مدعیت میں درج کی گئی ہے، جبکہ پنجاب میں تحریک Read more…

saqib akbar

علامہ اقبال اور حقیقی آزادی

عصر حاضر میں پاکستان میں حقیقی آزادی کے حصول کا نعرہ سب سے مقبول نعرے کی حیثیت اختیار کرچکا ہے۔ حقیقی آزادی کا کیا معنی ہے، اس پر خاصی گفتگو کی جا رہی ہے۔ البتہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ عوام اس کے مفہوم کو بہت حد تک سمجھ چکے Read more…

سید ثاقب اکبر

عالمی اربعین واک، یہ سلسلہ اب رکنے والا نہیں

امام حسین علیہ السلام کے روز شہادت کے چالیس دن بعد یعنی 20 صفر المظفر کو ہر سال صدیوں سے اربعین حسینی یا چہلم امام حسینؑ منایا جارہا ہے۔ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں اس سلسلے میں جلوس ہائے عزا اور مجالس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ کربلا (عراق) Read more…

سید ثاقب اکبر

دعا و مناجات اور امام خمینیؒ(2)

 ہم گذشتہ نشست میں امام خمینیؒ کے تفسیری منہج کے چند پہلوئوں کا اجمالی ذکر کرچکے ہیں۔ آج کی نشست میں اس حوالے سے کچھ مزید مطالب پیش کریں گے اور امام خمینیؒ کی کتب، مکتوبات اور بیانات سے ماخوذ قرآنی حوالے سے جو کتابیں شائع ہوئی ہیں، ان کا Read more…

سید ثاقب اکبر

دعا و مناجات اور امام خمینیؒ(1)

ہم کچھ عرصے سے امام خمینیؒ کی شخصیت کے مختلف نمایاں پہلوئوں کے بارے میں اپنے قارئین کی خدمت میں عرائض پیش کرتے چلے آرہے ہیں۔ امام خمینیؒ اپنے دور کی ایک عبقری شخصیت تھے۔ عام طور پر بڑی شخصیات کی زندگی کا ایک پہلو زمان و مکان سے مربوط Read more…

سید ثاقب اکبر

آج کے حالات میں عزیمت یا رخصت

امام حسینؑ سے محبت کرنے والا ایک طبقہ ایسے بہت سے احباب کے احترام کا بھی دم بھرتا ہے، جنھوں نے یزید کے خلاف قیام نہ کیا یا امام حسینؑ کا ساتھ نہ دیا۔ اس سلسلے میں وہ ایک ’’اصول‘‘ کا سہارا لیتا ہے اور وہ یہ ہے کہ بعض Read more…

سید ثاقب اکبر

امام حسنؑ اور امام حسینؑ، باہم

جیسا کہ ہم نے اس مضمون کی پہلی قسط میں اشارہ کیا تھا کہ محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی بعض کم فہم یا کج فکر افراد یہ بحث بھی چھیڑ دیتے ہیں کہ امام حسنؑ اور امام حسینؑ کا طرز عمل مختلف تھا اور ایسا کیوں تھا۔ امام Read more…

سید ثاقب اکبر

امام حسنؑ اور امام حسینؑ، باہم

محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی بعض کم فہم یا کج فکر افراد یہ بحث بھی چھیڑ دیتے ہیں کہ امام حسنؑ اور امام حسینؑ کا طرز عمل مختلف تھا اور ایسا کیوں تھا۔ امام حسینؑ کے عظیم کردار اور قربانی کے موضوع سے سادہ اندیش مسلمانوں کا رخ Read more…