آئی ایس او یو ای ٹی یونٹ کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر خطاب

جناب ثاقب اکبر جو خود بھی یو ای ٹی لاہور کے طالب علم ہیں نے اس یونٹ کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کیا ۔ انھوں نے نوجوانوں سے کہا کہ اپنے نظریات میں وسعت لائیں تاکہ آئی ایس او کو ایک حقیقی معنوں میں اسلامی نظریاتی Read more…

شہید عارف حسین الحسینی

برسی شہید عارف حسین الحسینی ۳ اگست

جناب سید ثاقب اکبر نے مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام لیاقت باغ میں ہونے والے شہید عارف حسین الحسینی کی برسی کی مناسبت سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لیاقت باغ میں ہونے والے شہید کے چہلم کی نظامت میرے پاس تھی اور آج مجھے دوبارہ یہ موقع ملا ہے ، انھوں نے کہا کہ شہید کی زندگی میں ہونے والی والی ہر قرآن و سنت کانفرنس کا سٹیج سیکریٹری میں تھا ۔ (more…)

رہبر انقلاب اسلامی امام خمینی کا طاغوت کے خلاف اہم کردار

اصغریہ علم و عمل رہبر انقلاب اسلامی امام خمینی کا طاغوت کے خلاف اہم کردار

امام خمینی کی برسی کی مناسب سے ایک آن لائن سیمینار اصغریہ علم و عمل تحریک کے زیر اہتمام منعقد ہوا ۔ یہ تحریک انقلاب اسلامی ایران کے بعد سے قائم ہے اور صوبہ سندھ میں فعال ہے ۔ یہ تحریک انقلاب اسلامی کا ہر اول دستہ ہے ۔ (more…)

تہذیب ساز تبدیلی امت اسلامیہ اور حقیقی تبدیلی

۵ جون تہذیب ساز تبدیلی امت اسلامیہ اور حقیقی تبدیلی

کرونا کی مشکلات کے سبب بہت سے ادارے آن لائن پروگراموں کا انعقاد کر رہے ہیں ، جامعہ المصطفی العالمی نے بھی برسی امام خمینی کے عنوان سے ایک سیمینار در بالا عنوان کے تحت منعقد کیا جس میں ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر زبیر ، علامہ امین شہیدی، مولانا شہنشاہ نقوی ، علامہ سید ثاقب اکبر اور ایرانی مہمان نے شرکت کی ۔ (more…)

امام خمینیؒ اور اتحاد امت

۴جون ۲۰۲۱ امام خمینی اور اتحاد امت

کلچرل قونصلیٹ جمہوری اسلامی ایران اسلام آباد ، البصیرہ ٹرسٹ اور جماعت اہل حرم کے اشتراک سےامام خمینی اور اتحاد امت اسلامی سیمینار کا انعقاد , اس سمینار میں ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری ثاقب اکبر ،علامہ شفاء نجفی ،علامہ انیس الحسنین ، علامہ حیدر علوی کے علاوہ منہاج القرآن اور جماعت اسلامی کے وفود نے بھی شرکت کی۔ (more…)