-
پیام 2022
پیام شمارہ جنوری و فروری 2022
جس طرح زندگی میں نشیب و فراز کا سامنا کرنا پڑتا ہے اسی طرح تحریکوں ، تنظیموں اور اداروں کو بھی مختلف قسم کی مشکلات برداشت کرنی پڑتی ہیں جو نا مساعد حالات پر قابو پا کر اپنا سفر جاری رکھتے ہیں ۔
-
پیام 2022
پیام شمارہ جولائی و آگست 2022
حالات بدلنے میں دیر کتنی لگتی ہے، اس کا اندازہ ملک خداداد پاکستان کے بدلتے ہوئے حالات سے لگایا جاسکتا ہے۔ اس پر مزید بات نہیں کرنی ہے ورنہ تو بات کہیں سے کہیں جا پہنچے گی۔ قارئین اپنی اپنی رائے رکھنے اور اظہار کا حق رکھتے ہیں
-
پیام 2022
پیام شمارہ ستمبر و اکتوبر 2022
غالبؔ ثنائے خواجہ بہ یزداں گذاشتم
کاں ذاتِ پاک مرتبہ دانِ محمد ﷺ است
غالب ؔ میں نے خواجہ(پیغمبر گرامیٔ اسلام جناب محمد مصطفیﷺ )کی مدح و ثناء کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے۔ -
پیام 2022
پیام شمارہ مئی و جون(سلسلہ حکمت دعا) 2022
جس وقت یہ سطریں لکھ رہا ہوں ملکی حالات لمحہ بہ لمحہ بے یقینی کے مراحل طے کرتے جارہے ہیں۔ معیشت کا بہانہ بنا کر اور مہنگائی کا نعرہ لگا کر کرسی اقتدار سے چمٹے رہنے کی تگ و دو میں شامل جماعتیں اپنے دائو پیچ استعمال کر رہی ہیں۔
-
پیام 2022
پیام شمارہ مارچ و اپریل(معارف قرآن نمبر) 2022
اس شمارے میں اللہ تعالیٰ کے کلام قرآن مجید کے بارے میں تحریریں جمع کی گئی ہیں۔ قرآن مجید پر جتنا لکھا جا چکا ہے یا لکھا جارہا ہے یا لکھا جائے گا،انسان اس الٰہی پیغام کا کماحقہ احاطہ نہ کر پائے گا۔ قرآن مجید کو سمجھنے کی یہ تڑپ انسانی ذہن کو ہمیشہ ترو تازہ رکھے گی۔ …
-
پیام 2022
پیام شمارہ نومبر تا جنوری 2023
پیام شمارہ نومبر تا جنوری 2023
پیام شمارہ نومبر تا جنوری 2023 کی پی ڈی ایف ڈاؤنلود کرنے کے لیے یہاں پر کلک کریں ۔
پیام 2022
Showing all 6 results