saqib akbar

حضرت علی (ع) کی اسلام میں سبقت

احادیث اور اقوال علما ء کی روشنی میں استخراج و انتخاب : سید ثاقب اکبر (۱) مورخ علامہ جلال الدین سیوطی : ولم یعبد الاوثان قط (تاریخ الخلفاء (ص۱۱۳) ۔ ترجمہ: حضرت علی نے کبھی بھی بت پرستی نہیں کی ۔ خود حضرت رسول خدا نے اعلان فرمادیا تھا : Read more…

saqib akbar

قرآن امیر المومنین حضرت علی ؑ کی نظر میں

استخراج و انتخاب : ثاقب اکبر ٭ زہد کی مکمل تعریف قرآن کے دو جملوں میں ہے۔ ارشاد الٰہی ہے :جو چیز تم سے جاتی رہے اس کا رنج نہ کرو اورجو چیز تمھیں دے اس پر اترائو نہیں۔٭ لہٰذا جوشخص جانے والی چیز پرافسوس نہیں کرتا اورآنے والی چیز Read more…

saqib akbar

امام علی ؑ: عدالت و انسانیت کے علمبردار

سید ثاقب اکبرامیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کو بعض ایسے شرف حاصل ہیں جو کسی اور کو نصیب نہیں ہوئے ۔ آپ ابھی بچے تھے کہ نبی کریمؐ نے اپنے چچا حضرت ابوطالب سے آپ کو گود لے لیا۔اس کے بعد آپ کی پرورش اور نشوونما آنحضرتؐ ہی کے Read more…

saqib akbar

دل کے بارے میں امیرالمومنین علیؑ کے چند کلمات اور ان کا منظوم مفہوم

ثاقب اکبرکلمہ’’قلب‘‘ جس کا مترادف اردو اور فارسی میں ’’دل‘‘ بھی ہے، قرآن حکیم اوراحادیث میں کثرت سے استعمال ہوا ہے۔ سینے میں دھڑکنے والے ایک عضو کو بھی دل کہتے ہیں لیکن قرآن و حدیث میں قلب کو بہت وسیع اور متنوع معانی میں استعمال کیا گیا ہے۔ البتہ Read more…

saqib akbar

علی ؑمولود کعبہ

سید ثاقب اکبرامام حاکم نیشاپوری نے مستدرک علی الصحیحین میں بیان کیا ہے :تواترت الاخبار اَنَّ فَاطمۃ بنت اسد ولدت امیرالمومنین علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجھہ فی جوف الکعبۃ (مستدرک۔ حاکم نیشاپوری،ج۳)اخبار و روایات اس بارے میں تواتر کو پہنچتی ہیں کہ حضرت فاطمہ بنت اسد نے امیرالمومنین Read more…

اسلام آباد میں ’’فاطمہ ‘‘نام کا گرجا

سید ثاقب اکبر تقریباً نوے برس قبل پرتگال میں حضرت فاطمہ ؑ کے رونما ہونے والے معجزے کی تاثیر لہروں کی طرح آج بھی پھیلتی چلی جارہی ہے۔ دنیائے عیسائیت اس معجزے کی نورانی کرامات سے مسلسل منورہورہی ہے۔ اسے جتنی دبانے کی کوشش کی گئی ہے یہ اتنا ہی Read more…

خاتون جنت ؑ نمبر

سید ثاقب اکبر ماہنامہ پیام کا خصوصی شمارہ’’خاتون جنت ؑنمبر‘‘ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔ اہل نظر ایک سرسری نگاہ سے جان لیں گے کہ یہ واقعاً ایک منفرد پرچہ ہے جو اپنے موضوع پر آئندہ حوالے کے لیے ایک دستاویز کی حیثیت رکھتا ہے اگرچہ پاکستان میں تحقیقی Read more…