syed asad abbas

انتخابات کے بعد کا خطبہ جمعہ اور اس پر ایک تبصرہ

تحریر: سید اسد عباس جامعۃ العروۃ الوثقی، چنگی امر سدھو، لاہورکے مہتمم، تحریک بیداری امت کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے 9 فروری 2024ء کے نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں تقوی اختیار کرنا چاہیئے، ان کا کہنا تھا کہ اللہ نے انسان کو Read more…

پنجاب کی تقسیم، فراموش شدہ تاریخ اور عبرتیں(1)

تحریر: سید اسد عباس وقت کرتا ہے پرورش برسوںحادثہ ایک دم نہیں ہوتاپنجاب پانچ دریاؤں کی سرزمین، لہلہاتے کھیت، سرسبز و شاداب میدان، چراگاہوں اور مویشیوں سے لبریز علاقہ ہے۔ تقسیم برصغیر پاک و ہند سے قبل پنجاب پانچ ڈویژنز پر مشتمل تھا، جس میں لاہور ڈویژن، راولپنڈی ڈویژن، ملتان Read more…

انسان کی منزل

رب کائنات نے جب اس کائنات کو تخلیق کیا تو ہر چیز میں اپنے رنگ بکھیرے۔ پہاڑ کو اپنے اسم "قہار” سے قہاریت عطا کی تو سمندر کو اپنے اسم "واسع” سے وسعت، پانی کو "حی” سے حیات بخش بنایا تو سورج کو اپنے "نور” سے روشنی بخشی۔ غرضیکہ کائنات Read more…

masjid lahore

مسجد صاحب الزمان، اسلام پورہ لاہور

سید نثار علی ترمذی1970-71 کی بات ہے۔ ہم ساندہ کلاں،لاہور میں رہتے تھے۔ نماز و قرآن مولانا محمد باقر نقوی مرحوم کی اقتداء و نگرانی میں پڑھتے تھے۔ آپ کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا۔ لاہور میں واپڈا میں میٹر ریڈر تھے اور پیش نماز بھی۔ ایک دن والدہ Read more…

azadi fikr

کیا وہ غور نہیں کرتے یا اللہ سے نہیں ڈرتے۔۔۔؟

سیدہ تسنیم اعجازاختلاف بنیادی طور پر آزادیٔ فکر کا فطری نتیجہ ہے۔ کہیں بھی دو انسان ہوں وہ ایک نقطے پر اپنی الگ رائے رکھتے ہیں لیکن اپنی رائے کو مقدم جان کر دوسرے کو دبانے کے لیے شدید ردعمل کا اظہار درست نہیں اور اسے کوئی بھی ذی عقل Read more…