ملا احمد ٹھٹھوی شہید

یہ دین ہم تک بہت قربانیوں اور مشکلات سے پہنچا ہے۔ اس میں علماء کرام کی جدو جہد و قربانیاں قابل ذکر ہیں۔ تاریخ ایسی بے مثال قربانیوں سے بھری پڑی ہے مگر ان سے آگاہی و آشنائی نہیں ہے۔ ہم ماضی میں اپنی مرضی کی تصویر دیکھنا چاہتے ہیں Read more…

ذاکر شجر حسین شجر

لاہور میں ورود کے بعد جب پہلا ماہ محرم آیا، تو میں نے اپنے دوست ظل حسنین،جو پنجاب پبلک لائبریری لاہور میں بطور لائبریرین ذمہ داری سنبھال چکے تھے، پوچھا کہ عشرہ مجالس میں شرکت کا کیا پروگرام ہے۔ انہوں نے کہا کہ شام کے وقت کربلا گا مے شاہ Read more…

وزارت حسین نقوی ایڈووکیٹ

23 نومبر 2016ء میں وزارت حسین نقوی صاحب بھکر میں انتقال فرما گئے۔ ﺍﻧﺎ ﻟﻠﮧ ﻭﺍﻧﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭﺍﺟﻌﻮﻥان کے انتقال سے اس دور کا خاتمہ ہوا کہ جب غیر روحانی بھی قومیات میں بنیادی اور کلیدی کردار ادا کرتے تھے۔ اب یہ سلسلہ تقریبا ختم ہو گیا ہے۔ وزارت حسین Read more…

عید سعید غدیر

غدیر خم پر حضرت حسانؓ کا قصیدہ

صحابیٔ رسول حضرت حسانؓ بن ثابت (م۵۵ھ) حجۃ الوداع کے بعد ۱۸ذی الحجہ کو غدیرخم پر موجود تھے جہاں نبی کریم ﷺنے تفصیلی خطبہ دیتے ہوئے اعلان فرمایاکہ: مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ(جس جس کا میں مولا ہوں، اس کے یہ علی بھی مولا ہیں۔) اس کے بعد دربار رسالت کے شاعر حضرت حسان بن ثابت کھڑے ہوئے اور یہ قصیدہ کہا:

(more…)

قرآن

لے کے جاتا ہے پئے سیرِ منازل قرآنوہ مقامات کہ مذکور ہوئے فی القرآن اُن کو پانا ہے تو قرآن سے پانا ہو گاجن کا اخلاق بھی قرآن شمائل قرآن وجہِ تخلیق جہاں دے کے سدھارے ہیں اسے جان قرآن مری اور مرا دل قرآن چن لیا حق نے اسے قلب Read more…

ہر شان سے اونچی ہے بہت شانِ محمدؐ

ہر شان سے اونچی ہے بہت شانِ محمدؐپھر کون کرے دعویٔ عرفانِ محمدؐ ہر شان سے اونچی ہے بہت شانِ محمدؐپھر کون کرے دعویٔ عرفانِ محمدؐ ہم بھی تو ہوں فردوس کی مہکار کے قابلہم کو بھی ملے ذرّۂ ایقانِ محمدؐ خالق نے عطا کی ہے انھیں ذکر کی رفعت پھر Read more…