سید حیدر نقوی

امام حسین ؑ کی نویں نسل:امام مہدیؑ(حصہ دوم)

تحریر: سید حیدر نقوی مقالہ کے حصہ اول میں ہم نے اہل سنت کے بیان امام مہدیؑ ، امام حسن ؑ کی نسل سےکے سلسلے میں گفتگو کرتے ہوئے ان کے علماء کرام، فقھاء، محدثین، مورخین، ادباء، مفکرین اور مفسرین کے اقوال نقل کیے جو اس بات کے قائل ہیں کہ امام مہدی Read more…

سید حیدر نقوی

امام حسین ؑ کی نویں نسل:امام مہدیؑ(حصہ اول)

تحریر: سید حیدر نقویحضرت امام مہدیؑ کا وجود:نجات دھندہ کا تصور تقریباً تمام قدیم تہذیبوں میں موجود ہے۔ یہ تصور اسلام سے قبل کی کتب میں بھی ملتا ہے۔ زرتشتی، ہندو، مسیحی، یہودی وغیرہ سب یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ دنیا کے ختم ہونے کے قریب ایک نجات دہندہ کا Read more…

ڈاکٹر ندیم عباس

امام مہدیؑ اور ان کی حکومت

تعارف کائنات میں پیدا ہونے والا ہر با شعور انسان جو اس دنیا کے بارے میں غوروفکر کرتا ہے۔ اس کے آغاز و انجام پر تدبر کرتا ہے، دنیا میں موجود مختلف نظاموں کا مطالعہ کرتا ہے تو اسے موجود نظام انسانیت کا خون چوسنے والے دکھائی دیتے ہیں اور Read more…

دعائے ندبہ، راز دل بیان کرنے کا راستہ

تحریر: سیدہ ندا حیدرہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ دعا کیا ہوتی ہے؟ اور اگر ہم دعا پڑھیں تو ہمیں اس کا کیا نتیجہ ملنا چاہیے۔؟دعا کا مطلب: پکارنا یا صدا بلند کرنادعا پڑھنے کے درج ذیل مختلف موارد ہوتے ہیں، جیسا کہ: ہم حصول ثواب کی نیت سے دعا پڑھتے Read more…

سید حیدر نقوی

ایام اور اوقاتِ مخصوص با امام مہدی علیہ السلام

تحریر: سید حیدر نقوی وہ روایات جن میں امام مہدی علیہ السلام کامخصوص ایام یا اوقات میں ذکر زیادہ فضیلت کا حامل ہے، ان کے بارے میں کتا ب نجم الثاقب میں یوں بیان کیا گیا ہے:اول: شب قدردوم: جمعہ کا دنسوم: عاشور کا دنچہارم: ہر روز (سورج کی سُرخی Read more…

روشن مستقبل کا انتظار

إِنَّ رَحْمَتَ اللَّهِ قَرِيبٌ مِنَ الْمُحْسِنِينَاللہ کی رحمت یقیناً نیکی کرنے والوں کے قریب ہے۔(سورہ اعراف ،۵۶)قال رسول اللهﷺ: انتظارالفَرَج بالصبرعبادۃصبر و استقامت کے ساتھ فَرَج و فراخی کا انتظار، عبادت ہے۔(الدعوات للراوندی: ۱۰۱/۴۱)انتظارکا لغوی معنی : صبرکرنا، توقع رکھناجبکہ آیہ مبارکہ اور حدیث سے بھی ہمیں انتظار کا یہی Read more…

امام مہدی ؑکی انبیاء سے شباہتیں

سیدہ ندا حیدر احادیث و روایات کا جائزہ لینے سے معلوم ہوتا ہے کہ رسول اکرمﷺ اور آئمہ معصومین علیہم السلام نے جہاں امام مہدیعلیہ السلام کی آخری زمانے میں ظہور کے بارے میں خبر دی ہے وہیں امام مہدی علیہ السلام کی ایسی صفات کی طرف بھی اشارہ کیا Read more…

امام مہدی علیہ السلام کےعنوان سے ویب سائٹس

جہاں مہدی موعود پر سینکڑوں علمی مقالات ، کتب ، تحریریں اور تقاریر موجود ہیں وہیں سوشل میڈیا پر بھی امام زمان علیہ السلام کے عنوان سے سائٹس بھی موجود ہیں ۔ یہ ویب سائٹس متعدد زبانوں میں ہیں جن میں انگریزی، فارسی ، اردو ، عربی زبانیں قابل ذکر Read more…

مہدویت کا اخلاق پر اثر

اخلاق، قرآن و حدیث کی روشنی میں:"وَ اِنَّکَ لَعَلٰی خُلُقٍ عَظِیمٍ” (سورۂ قلم/٤) رسول اسلام ۖ سے خطاب کیا جا رہا ہے کہ اے میرے حبیب! آپ خُلق عظیم پر فائز ہیں، اس آیت میں خلق سے مراد "اخلاق اور حسن سیرت” کو لیا گیا ہے۔ اچھا اخلاق، اعلٰی نفسیات Read more…

مہدیؑ منتظر کے ظہور کا عقیدہ

(اہل سنت کی نگاہ میں) امام مہدی کا تصور اسلام میں احادیث کی بنیادوں پر اُمت مسلمہ اور تمام دنیا کے نجات دہندہ کی حیثیت سے پایا جاتا ہے اور اہل سنت میں ان کے آخرت یا قرب قیامت کے نزدیک ظہور ہونے کے بارے میں ایک سے زیادہ روایات Read more…