syed asad abbas

بیوہ کو زندہ جلانے کی رسم کو ختم کرنیوالا انگریز

تحریر: سید اسد عباس ہم جانتے ہیں کہ برصغیر پر قبضہ کے لیے انگریز سامراج نے ہندوستان میں بہت سے مظالم کیے، ایسٹ انڈیا کمپنی کے تحت وہ آہستہ آہستہ پورے برصغیر پر قابض ہوگئے، ریاستوں کے حکمرانوں اور وزراء کو خریدا ،1857ء کی جنگ آزادی میں برصغیر کے باسیوں Read more…

ادراکِ زوال امت،نفسِ مسئلہ کا ادراک

راشد شازتلخیص : اگر کسی وجہ سے پیغام الٰہی کے آخری وارثین دنیا کے منظر نامے سے ہٹ جائیں اوردوبارہ منصبِ سیادت پر ان کی واپسی کا کوئی امکان نہ ہو تو اس کا صاف مطلب یہ ہے کہ اب تاریخ اپنا سفر مکمل کر چکی ہے۔امتِ مسلمہ کی وقتی Read more…

ڈاکٹر سید محسن نقوی

علامات سے زبان تک

ڈاکٹر محسن نقویتلخیص: زبان سے پہلے علامات تھیں کیوں کہ اظہار مدّعا کا عمل علامات ہی سے شروع ہوا۔ زبان انسانی معلومات، استعمالات اور فکری سطح کی مظہر ہوتی ہے۔ہر زبان کا گہرا تعلق اس کے بولنے والوں کے سماجی شعور و تعقل سے ہوتا ہے۔لہٰذا انسان کے سادہ ماحول Read more…

کیا کشمیر بھارت اور پاکستان کو لے ڈوبے گا۔۔۔۔۔؟

مقبوضہ کشمیر کے دانشور اے سی بوس کا تجزیہ (ترجمہ: غزالہ یاسمین ) نوٹ: یہ مضمون مارچ 2010 ماہنامہ پیام کے ایڈیشن میں شائع ہوا ہے۔ تلخیص: کارگل میں آپریشن ’’اوجے‘‘ ختم ہو نے کے بعد بھارت کو اپنی پوری کشمیر پالیسی پر غور کرنا چاہیے۔ 1947ء میں ہمارے دو Read more…

saqib akbar

رسول اکرمؐ کا اسوۂ حسنہ اور آج کی انسانیت کے مسائل

سید ثاقب اکبرتلخیص: پیغمبراکرمؐ تشریف لائے تو یہ امر اُسی وقت واضح اورآشکارا طور پر سامنے آگیا تھا کہ اب آپؐ کے بعد کسی نبی کو نہیں آنا اوردوسرے یہ کہ آپؐ کا پیغام ساری انسانیت کے لیے ہے۔خود قرآن حکیم ساری انسانیت کو بار بار بالواسطہ یا بلا واسطہ Read more…

ڈاکٹر سید محسن نقوی

دین اورمعاشرہ

ڈاکٹر محسن نقوی سب سے پہلی اوراہم بات یہ ذہن میں رکھنی چاہیے کہ ’’دین‘‘ کا اصل ماخذ معاشرہ ہے۔ معاشرہ ہی وہ اکائی ہے جسے کسی بھی علاقے اور قوم میں سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ معاشرہ فرد کی ضروریات کی تکمیل اور مفادات کے تحفظ کے لئے Read more…

Muqeel Hussain

اسلام میں صبر کا مقام

سید مقیل حسینصبر کا مفہوم ‘برداشت ‘ بُردباری اور تحمل ہے اصطلاح میں صبر ایک مثبت باطنی قوت ہے جو اپنے حامل کو سستی ‘ کمزوری ‘ شکست خوردگی جیسے مسائل کے خلاف سینہ سُپر ہو جانے کے لیے برانگیختہ کرتی ہے جبکہ آزمائشوں ترغیبوں ‘ مشکلات‘ ناپسندیدہ امور و Read more…

Shuja abbas

امام حسن ؑاورامام حسین ؑکی روش سید مرتضیٰ اورشیخ طوسی کی نظرمیں

ترجمہ: خواجہ شجاع عباس ٭ جب عام لوگ دیکھتے ہیں کہ امام حسنؑ نے صلح کا راستہ اختیار کر لیا تھا جبکہ امام حسینؑ نے کم تعداد ہونے کے باوجود جنگ کا راستہ اختیار کیا تو وہ اس کی وجہ جاننا چاہتے ہیں۔ یہ سوال کوئی تازہ اور نیا نہیں بلکہ Read more…

syed asad abbas

فاطمہ(س) کا گھرانہ

تحریر: سید اسد عباسولادت سید ہ فاطمۃ الزھراء (س) کی مناسبت سے خصوصی تحریر نہج البلاغہ میں امیر المومنین (ع) رسالت مآب سے اپنے قرب کا تذکرہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں :وقد علمتم موضعی من رسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم بالقرابۃ القریبۃ،والمنزلتۃ الخصیصۃ،وضعنی فی حجرہ وانا ولد (ولید)یضمّنی Read more…