سید ثاقب اکبر

امام خمینیؒ مفسر قرآن کی حیثیت سے

امام خمینیؒ کی 33ویں برسی کی مناسبت سے امام خمینیؒ کی شخصیت اور افکار کے بارے میں بہت کچھ لکھا گیا ہے اور لکھا جاتا رہے گا۔ انھیں اسلام کا بطلِ جلیل قرار دیا گیا ہے۔ وہ ایک عبقری شخصیت کے طور پر یاد رکھے جائیں گے۔ وہ عالم و Read more…

سید اسد عباس

ون چائنہ پرنسپل اور پاکستان

چین کا رسمی نام ’’پیپلز ریپبلک آف چین‘‘ ہے جبکہ اسے عموماً چین کہا جاتا ہے۔ دنیا میں ایک اور چین بھی ہے جسے رسمی طور پر ’’ریپبلک آف چین‘‘ کہا جاتا ہے جبکہ اس کا عوامی نام تائیوان ہے۔ اپنی گذشتہ تحریر میں راقم نے تحریر کیا کہ تائیوان Read more…

سید ثاقب اکبر

مکتب سلیمانی(مصنف: حسن رضا نقوی)

اگر کوئی اسے غلو نہ سمجھے تو مجھے یوں لگتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حفاظت اور اسلامی مزاحمت کی معجزانہ پیشرفت میں تین افراد کا کردار بنیادی ہے۔ ایک سیدہ فاطمہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، دوسرے حضرت ابو الفضل العباسؑ اور تیسرے ان کے Read more…

سید اسد عباس

اسرائیلی تسلط کے 74 سال اور آستین کے سانپ

آج یعنی 5 مئی 2022ء کو اسرائیل اپنا یوم آزادی منا رہا ہے۔ اب نہیں معلوم یہ آزادی اس نے کس سے حاصل کی ہے۔ تسلط اور غاصبانہ قبضے کو یوم آزادی قرار دینا اسرائیلیوں کی منافقت کی بین مثال ہے۔ کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پاؤں نہی ہوتے، یہاں Read more…

سید ثاقب اکبر

حقیقی آزادی کا خواب

حقیقی آزادی کا خواب دیکھنا تو چاہیے لیکن بقول اقبال:یہ شہادت گہِ الفت میں قدم رکھنا ہےلوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہوناایک روحِ آزاد کو آزادی ہی کی تمنا سے سرشار رہنا چاہیے۔ اس سے کم تر تمنا ایک انسان کے لیے اپنے وجود کی کم تر قیمت لگانے کے Read more…

سید اسد عباس

پاکستان کا آئینی سفر اور اہم سوالات(2)

گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔۔1962ء کا آئینملک میں 1958ء میں مارشل لاء لگنے کے سبب 56 کا آئین اپنے ظہور کے دو برس بعد ہی معطل ہوگیا۔ اس وقت کے مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر اور بعد کے صدر ایوب خان نے  نئے آئین کی تشکیل کے لیے ایک کمیشن چیف جسٹس محمد شہاب Read more…

سید اسد عباس

پاکستان کا آئینی سفر اور اہم سوالات(1)

کسی بھی ملک کا آئین اگرچہ کوئی الہامی دستاویز تو نہیں ہے، تاہم عوام کی اکثریت سے توثیق حاصل کرنے والا یہ اساسی مسودہ اہم ضرور ہوتا ہے۔ اگر اس مسودے کا احترام نہ کیا جائے اور اس دستاویز کو اس کی حقیقی روح کے مطابق نافذ نہ کیا جائے Read more…

سید ثاقب اکبر

مسجد الاقصیٰ پر قبضے کی وحشیانہ یہودی کوششیں

غاصب صہیونی یہ سمجھتے ہیں کہ جب تک مسلمان مسجد اقصیٰ سے ہاتھ نہیں اٹھا لیتے، جب تک مسجد اقصیٰ ان کے دلوں سے نہیں نکلتی، اس مسجد پر یہودیوں کا کامل تصرف اور قبضہ نہیں ہو جاتا، اس وقت تک صہیونی ریاست کی تشکیل کے مقاصد پورے نہیں ہوسکتے۔ Read more…

سید اسد عباس

مسجد اقصیٰ فلسطینیوں کا واحد اثاثہ

صہیونی فورسز نے آج پھر مسجد اقصیٰ میں موجود فلسطینی روزہ دار نمازیوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ 15اپریل 2022ء کو ہونے والے حملے میں تقریباً 150 افراد زخمی ہوئے تھے جبکہ آج کے حملے میں 19 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع Read more…

سید اسد عباس

پی ٹی آئی حکومت کے اتحادیوں کے مطالبات

پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف حکومت کے اتحادی جو اب پی ڈی ایم کے تحت بننے والی حکومت کے اتحادی ہیں (بلوچستان عوامی پارٹی چار سیٹیں، متحدہ قومی موومنٹ سات سیٹیں، بلوچستان نیشنل پارٹی چار سیٹیں، جمہوری وطن پارٹی ایک نشست، مسلم لیگ (ق) دو نشستیں، آزاد امیدوار چار Read more…