خلوص، سادگی اور عمل کا نمونہ، مولانا سید صفدر حسین نجفی

تحریر: سید ثاقب اکبر مولانا سید صفدر حسین نجفی 1932ء میں علی پور ضلع مظفر گڑھ میں پیدا ہوئے اور 3 دسمبر 1989ء کو لاہور میں ان کی وفات ہوئی۔ بظاہر یہ ایک مختصر سی زندگی ہے، لیکن ان کے کاموں کو دیکھا جائے تو لگتا ہے کہ ایک شخص Read more…

سید اعجاز علی شاہ کی یاد میں

ایسے لوگ تو کم ہوتے ہیں۔ تحریر: سید نثار علی ترمذی دیو سماج لاہور کا اپنا سماج تھا۔ دن ڈھلے وہاں خوب رونق ہوتی۔ جونہی مغرب ہوتی تو صحن میں صفیں بچھ جاتیں۔ سب اللہ کے حضور سر بسجدہ ہوجاتے۔ اگر کسی دن کوئی عالم دین میسر آجاتا تو نماز Read more…

سید ثاقب اکبر

عالمی اربعین واک، یہ سلسلہ اب رکنے والا نہیں

امام حسین علیہ السلام کے روز شہادت کے چالیس دن بعد یعنی 20 صفر المظفر کو ہر سال صدیوں سے اربعین حسینی یا چہلم امام حسینؑ منایا جارہا ہے۔ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں اس سلسلے میں جلوس ہائے عزا اور مجالس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ کربلا (عراق) Read more…

سید ثاقب اکبر

دعا و مناجات اور امام خمینیؒ(2)

 ہم گذشتہ نشست میں امام خمینیؒ کے تفسیری منہج کے چند پہلوئوں کا اجمالی ذکر کرچکے ہیں۔ آج کی نشست میں اس حوالے سے کچھ مزید مطالب پیش کریں گے اور امام خمینیؒ کی کتب، مکتوبات اور بیانات سے ماخوذ قرآنی حوالے سے جو کتابیں شائع ہوئی ہیں، ان کا Read more…

سید اسد عباس

اربعین حسینی اور پاکستانی زائرین

اربعین حسینی کا وقت قریب ہے، صدام حسین کی حکومت کے خاتمے کے بعد اربعین عراق کا ایک اہم ایونٹ بن چکا ہے۔ عراق کے علاوہ دنیا بھر سے لاکھوں زائرین نجف سے کربلائے معلیٰ تک پیدل سفر کی سعادت حاصل کرنے کے لیے عراق تشریف لاتے ہیں۔ ویسے تو Read more…

سید ثاقب اکبر

دعا و مناجات اور امام خمینیؒ(1)

ہم کچھ عرصے سے امام خمینیؒ کی شخصیت کے مختلف نمایاں پہلوئوں کے بارے میں اپنے قارئین کی خدمت میں عرائض پیش کرتے چلے آرہے ہیں۔ امام خمینیؒ اپنے دور کی ایک عبقری شخصیت تھے۔ عام طور پر بڑی شخصیات کی زندگی کا ایک پہلو زمان و مکان سے مربوط Read more…

سید اسد عباس

ہم اس مصیبت کو بحالی کے بہتر موقع میں بدل سکتے ہیں

جیسے جیسے سیلاب کی تباہ کاریوں کی خبریں سامنے آرہی ہیں، ساتھ ساتھ بدعنوانیوں کے قصے بھی عام ہو رہے ہیں۔ گذشتہ دنوں سندھ کے ایک سرکاری  گودام کی ویڈیو منظر عام پر آئی، جس سے سیلاب زدگان کے لیے جمع ہونے والا سامان رات کے اندھیرے میں کسی نامعلوم Read more…

سید اسد عباس

کیا فقط سیلاب ہی آفت ہے؟

اس وقت ملک میں جاری سیلابی صورتحال کے تناظر میں کسی اور موضوع پر لکھنا میرے خیال میں زیادتی ہے۔ سوشل میڈیا اور خبروں سے اندازہ ہو رہا ہے کہ ملک کے بہت سے علاقے حالیہ بارشوں کے سبب زیر آب آچکے ہیں۔ سوات اور مینگورہ میں بھی سیلاب کی Read more…

سید ثاقب اکبر

آج کے حالات میں عزیمت یا رخصت

امام حسینؑ سے محبت کرنے والا ایک طبقہ ایسے بہت سے احباب کے احترام کا بھی دم بھرتا ہے، جنھوں نے یزید کے خلاف قیام نہ کیا یا امام حسینؑ کا ساتھ نہ دیا۔ اس سلسلے میں وہ ایک ’’اصول‘‘ کا سہارا لیتا ہے اور وہ یہ ہے کہ بعض Read more…