پاکستان کا یوکرائن کو راکٹ فراہم کرنے کا معاملہ

تحریر: سید اسد عباس بی بی سی کی ایک تازہ خبر کے مطابق یوکرائنی فوج کے ایک کمانڈر نے پاکستان سے ملنے والے اسلحے کے غیر معیاری ہونے کی شکایت کی ہے۔ یوکرائنی فوج کی 17 ٹینک بٹالین کے کمانڈر ولادمیر نے بی بی سی کے نامہ نگار کو بتایا Read more…

شہید مقاومت کے انتقام کی قسطیں، ایران شام معاہدے

تحریر: سید اسد عباس امریکہ اور اسرائیل کی خواہش تھی کہ شام میں بشار الاسد حکومت کا خاتمہ ہو، اس مقصد کے لیے باراک اوباما کی حکومت میں 2011ء کے دوران عرب بہار کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شام میں بھی مزاحمت کو تشکیل دیا گیا۔ شامی فوج میں باغی عناصر Read more…

ماورائیت، رہبر انقلاب کی تنبیہ

ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کی برسی کی مناسبت سے ایک تحریر تحریر: سید اسد عباس اس برس سردار مقاومت شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی ایران سید علی خامنہ ای نے ایک انتہائی اچھوتی بات کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں قاسم سلیمانی Read more…

ڈاکٹر صاحب آگئے ہیں اور میں تیار ہوں۔۔۔ آہ ثاقب صاحب بھی چل بسے(1)

تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس یادوں کا ایک سیلاب ہے، جو دل میں طوفان برپا کیے ہوئے ہے، آنکھیں ہیں کہ ساون کی طرح برس رہی ہیں، ہمارے ثاقب صاحب چلے گئے۔ پتہ چلا کہ بیمار ہیں تو فوراً ہسپتال پہنچ گیا، میرے بیٹھنے سے پہلے ہی بول پڑے، ڈاکٹر صاحب Read more…

ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم۔۔۔

تحریر: سید اسد عباس اس دنیا میں کسی بھی شخص کا قیام ابدی نہیں ہے۔ بقول شاعر "احمدؐ مرسل نہ رہے تو کون رہے گا” تاہم بعض لوگوں کا جانا، دنیا میں ایسا خلا پیدا کرتا ہے، جس کا پر کرنا ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہوتا ہے۔ سید ثاقب Read more…

شدت پسندی اور پاکستان

تحریر: رضوان نقوی انتہا پسندی اور شدت پسندی کا معنی یہ ہے کہ انسان اپنی سوچ اور فکر کو دوسروں پر مسلط کرے اور یہ خیال کرے کہ اس کا نظریہ اور سوچ درست اور باقی سب غلط ہیں۔ شدت پسندی، انتہائی مذموم فعل اور معاشرے کے لئے ناسور ہے، Read more…

dr-sajjad-astoori

قرآن خوانی یا قرآن فہمی؟

ڈاکٹر سجاد علی استوریتلخیص: مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قرآن مجید ہر دور کے لئے ہدایت ہے۔ قرآن ہی وہ کتاب ہے جو ہر زمانے کے تقاضوں کے مطابق بنی نو انسان کو راہنمائی کرسکتی ہے۔ وقت کے تقاضے بدلتے رہتے ہیں ، بدلتے حالات اور اس کے تقاضوں کا Read more…

نصیر الدین نصیر ہنزائی

علامہ نصیر الدین نصیر ہنزائی کی شخصیت

ایک ناقدانہ جائزہتحریر: ڈاکٹر سجاد استوری علامہ نصیر الدین ہنزائی مذہب اسماعیلیہ کے نزاری فرقہ کے ایک مشہور اور معروف عالم ہیں۔ آپ حالیہ دنوں میں یورپ میں رہائش پذیر ہیں۔ آپ کا تعلق پاکستان کے شمالی علاقہ جات ہنزہ سے ہے۔ آپ اپنے مسلکی حلقے میں بہت شہرت رکھتے Read more…

abu mahdi al muhandis

ابو مہدی مہندس اک جہد مسلسل

تحریر: سید اسد عباس جمال جعفر محمد علی آل ابراہیم المعروف ابو مہدی المہندس 1954ء کو بصرہ، عراق میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد عراقی اور والدہ ایرانی تھیں۔ ابو مہدی نے 1977ء میں اپنی پیشہ وارانہ تعلیم مکمل کی اور عراق کی اس وقت کی شیعہ جماعت حزب اسلامی Read more…