qaid-e-azam

قائداعظم۔ غیر فرقہ وارانہ ذہن کے راسخ العقیدہ مسلمان

خواجہ شجاع عباس مورخہ ۱۳ مارچ کو سعید صدیقی صاحب کا مضمون ’ قائداعظم محمدعلی جناح اور مولانااشرف علی تھانوی کے عنوان سے روزنامہ جنگ میں چھپا تھا۔ اس میں انھوں نے لکھا تھا کہ قائداعظم کی پیدائش خوجہ شیعہ اثنا عشریہ گھرانے میں ہوئی تھی مگر بعد میں وہ Read more…

masjid lahore

مسجد صاحب الزمان، اسلام پورہ لاہور

سید نثار علی ترمذی1970-71 کی بات ہے۔ ہم ساندہ کلاں،لاہور میں رہتے تھے۔ نماز و قرآن مولانا محمد باقر نقوی مرحوم کی اقتداء و نگرانی میں پڑھتے تھے۔ آپ کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا۔ لاہور میں واپڈا میں میٹر ریڈر تھے اور پیش نماز بھی۔ ایک دن والدہ Read more…

Shuja abbas

امیر المومنین حسن ابن علی علیہ السلام

خلافت سے شہادت تک خواجہ شجاع عباس (مرحوم) امام حسن مجتبیٰ کی مبارک ولادت۲ ہجری میں رمضان المبارک کی پندرہ تاریخ کو ہوئی۔ آپ خاتون جنت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے بڑے صاحبزادے ہیں۔ آپ کا نام آپ کے نانا جان حضرت محمدؐ پیامبر خدانے حسن رکھا۔ آپ Read more…

آذربائیجان ۔برادر مسلم مملکت

یہ آرٹیکل مئی 2009 ماہنامہ پیام میں شائع ہوا خواجہ شجاع عباس (مرحوم)28مئی جمہوریہ آذربائیجان قومی دن کے طور پر مناتا ہے۔اس دن 1918؁ میں آذربائیجان نے روس سے اپنی مکمل آزادی کا اعلان کیا تھا۔ اس وقت آذربائیجان دو سال سے زیادہ عرصے تک اپنی آزادی کوبرقرار نہ رکھ Read more…

huma murtaza

طاقتور حلقوں کو خان سے کیا مسئلہ ہے؟

ہما مرتضی نیازی ستر سال سے جاری ڈرامے بازی کو بے نقاب کر رہا ہے اس نظام سے لڑ رہا ہے جس میں جمہوریت نام کی ہے فاشسٹ ریاست ہے۔۔جہاں سوال کرنے والے اگلے دن نظر ہی نہیں آتے،، جہاں سر اُٹھانے والوں کے سر کچل دئیے جاتے ہیں نیازی Read more…

china president saudia visit

چینی صدر کا دورہ سعودیہ اور خلیج کانفرنس میں شرکت

تحریر: سید اسد عباسچینی صدر شی جن پنگ خلیجی ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔ یہ اسی طرح کا اجلاس ہے، جس میں چند برس قبل امریکا کے صدر ٹرمپ نے شرکت کی تھی۔ مبصرین کی مطابق یہ واقعہ سعودی خارجہ پالیسی میں Read more…

musheer kazmi

مشیر کاظمی مرحوم

9-5-1915 8-12-1975 مشیر کاظمی مرحوم سے بچپن کی یادیں وابستہ ہیں۔ آپ ہمارے رشتے کے ماموں سید جعفر رضا ترمذی مرحوم کے دوست تھے۔ ان دنوں بزرگوں اور رشتے داروں سے ملنا ایک سماجی و مذہبی ضرورت تھی۔ وقت تھا، محبت تھی اور قریبی عزیزوں کی خیر خیریت دریافت کرنے Read more…

naeem ul hasan

ہجرت حبشہ

مسلم اقلیتی معاشروں کے لیے اسوہ سید نعیم الحسن نقوی ہجرت کی حقیقت اور ہمہ گیریتاسلام نے انسانی تمدن کو بام عروج تک پہنچانے کے لیے ہجرت کا باب کھولا۔ اسلامی معاشروں کی تشکیل، اسلامی ثقافت کا قیام اور ہدایت انسانی کے آسمانی پروگرام کو عملی جامہ پہنانے کے لیے Read more…

حلال و حرام کا تعین کس کی ذمہ داری ہے

مفتی گلزار احمد نعیمیپرنسپل جامعہ نعیمیہ ،اسلام آبادتمام الہامی ادیان میں حلال اور حرا م کا تصور موجود رہا ہے ۔ کسی مذہب میں حلال و حرام کے حوالے سے بہت سختی تھی تو بعض میں قدرے نرمی کچھ زیادہ تھی۔ ہر امت میں حلال و حرام کے ضابطے مختلف Read more…