سچ ٹی وی کے سٹوڈیو میں جشن مولود کعبہ کی مناسبت سے مشاعرہ میں شرکت

سچ ٹی وی سٹوڈیو میں مولود کعبہ امیر المؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے محفل مقاصدہ کی ریکارڈنگ۔شعراء کرام میں (دائیں سے بائیں) طاہر یاسین طاہر ،محمد نصیر زندہ ، تنویر حیدر نقوی ، شمشیر حیدر، وفا چشتی، عابدہ تقی ، خرم خلیق، ( Read more…

سید اسد عباس

مسلمانوں پر تنگ ہوتی ہندوستانی سرزمین

مسلمانوں پر تنگ ہوتی ہندوستانی سرزمین تقریباً 34 برس پہلے امام خمینی نے جب سوویت یونین کے آخری صدر گورباچوف کے نام یہ مکتوب کریم تحریر کیا تو دنیا میں ہر طرف اسے ایک عجیب اور جراٗت مندانہ اقدام کے طور پر دیکھا گیا۔ پاکستان میں بھی اس کی بڑی Read more…

نصاب تعلیم میں ترامیم کے حوالے سے علامہ شیخ محسن علی نجفی سے ملاقات

نصاب میں ترامیم اور دیگر قومی امور پر زعمائے ملت منجملہ علامہ شیخ محسن علی نجفی ، علامہ افتخار حسین نقوی ،  سید ثاقب اکبر ،علامہ شبیر میثمی ، علامہ عارف حسین واحدی ، علامہ شیخ شفاء نجفی، ڈاکٹر ابن حسن ڈاکٹر محمد ثقلین ،زاہد علی آخوند زادہ ، علامہ Read more…

سچ ٹی وی کا دورہ اور نصاب تعلیم میں ترامیم کے حوالے سے ایک نشست

نصاب میں ترامیم کے حوالے سے سچ ٹی وی کے دفتر میں ایک نشست  منعقد ہوئی جس میں علامہ افتخار حسین نقوی ، علامہ شبیر میثمی ، علامہ عارف حسین واحدی ، علامہ حسنین گردیزی ، ڈاکٹر سید ابن حسن، ڈاکٹر ثقلین، انور علی اخونزادہ اور دیگر اہم شخصیات شریک Read more…

امام خمینی کی شخصیت کے حوالے سے انٹرویوز

البصیرہ کے زیر اہتمام پاکستان کی مختلف شخصیات سے امام خمینی کی شخصیت کے حوالے سے انٹرویوز لیے جارہے ہیں ۔ اس سلسلے میں اب تک مدیر ماہنامہ پیام سید نثار علی ترمذی مولانا افتخار حسین نقوی ، مولانا جواد ہادی ، علامہ امین شہیدی، مفتی گلزار احمد نعیمی کے Read more…

قاسم سلیمانی شہید اور شہید ابو مہدی مہندس کی یاد میں تقریب

لاہور میں یاد شہداء کے عنوان سے پروگراموں کا ایک سلسلہ ادارہ التنزیل کے تحت منعقد ہوا جس میں ایک محفل شعر لاہور کے قبرستان میں منعقد کی گئی ۔ اس تقریب میں مختلف شعرائے کرام نے شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی شان میں اشعار پیش کیے Read more…

سید اسد عباس

شیشے کے محلات سے مٹی کے گھروندوں پر حملے

شیشے کے محلات سے مٹی کے گھروندوں پر حملے یمن مٹی ہے، اس کا زیادہ حصہ پتھروں سے بنے کچے گھروں پر مشتمل ہے۔ شہری علاقوں میں پختہ عمارات ہیں، تاہم ملک کی ایک بڑی آبادی انہی مٹی کے گھروندوں میں رہتی ہے۔ یمن میں گھروں کو روشن کرنے کے Read more…

سید اسد عباس

یوکرائن اور روس کا مسئلہ کیا ہے؟

یوکرائن اور روس کا مسئلہ کیا ہے؟ یوکرائن سوویت یونین سے علیحدگی سے قبل روس کا حصہ تھا، 1991ء میں سوویت یونین کے خاتمے کے بعد یوکرائن نے روس سے آزادی حاصل کی اور روسی تسلط سے مکمل چھٹکارے کے لیے مغرب سے تعلقات کو بہتر کرنا شروع کیا۔ یوکرائن Read more…

سید اسد عباس

محمد بن سلمان کی شاہی، کانٹوں کی سیج

سلمان بن عبد العزیز جو گذشتہ چند ماہ سے سیاسی منظر نامے سے غائب ہیں، ان کی جگہ ان کے فرزند محمد بن سلمان لے چکے ہیں۔ امید یہی ہے کہ سعودیہ کے اگلے شہنشاہ محمد بن سلمان ہی ہوں گے۔ محمد بن سلمان نے اپنے والد کے سلطان بننے Read more…