نصاب تعلیم میں ترامیم کے حوالے سے علامہ شیخ محسن علی نجفی سے ملاقات

Published by fawad on

نصاب میں ترامیم اور دیگر قومی امور پر زعمائے ملت منجملہ علامہ شیخ محسن علی نجفی ، علامہ افتخار حسین نقوی ،  سید ثاقب اکبر ،علامہ شبیر میثمی ، علامہ عارف حسین واحدی ، علامہ شیخ شفاء نجفی، ڈاکٹر ابن حسن ڈاکٹر محمد ثقلین ،زاہد علی آخوند زادہ ، علامہ حسنین عباس گردیزی ،علامہ شیخ انور نجفی ڈاکٹر روشن علی اور دیگر کی ایک نشست ۔