سچ ٹی وی کے سٹوڈیو میں جشن مولود کعبہ کی مناسبت سے مشاعرہ میں شرکت

Published by Murtaza Abbas on

 جشن مولود کعبہ مشاعرہ امیر المؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب کی ولادت باسعادت کی سچ ٹی وی سٹوڈیو میں مناسبت سے محفل مقاصدہ کی ریکارڈنگ۔شعراء کرام میں (دائیں سے بائیں) طاہر یاسین طاہر ،محمد نصیر زندہ ، تنویر حیدر نقوی ، شمشیر حیدر، وفا چشتی، عابدہ تقی ، خرم خلیق، ( سید ثاقب اکبر) , منظر نقوی،جمیل عالی ( صدر محفل) ، انجم خلیق، جنید آزر اور صفدر شہاب۔اس مشاعرہ کی میزبانی کے فرائض سید اظہر عابدی نے انجام دئیے ۔ یہ تقریب سچ ٹی وی پر نشر ہوئی ۔

جشن مولود کعبہ مشاعرہ