مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام نصاب میں ترامیم پر نشست میں شرکت

جناب ثاقب اکبر نے مجلس وحدت کے زیر اہتمام نصاب تعلیم میں ترامیم پر غور و فکر کے لیے ایک نشست میں شرکت کی ۔اس نشست میں مجلس کے مسئولین کے علاوہ اہم شیعہ شخصیات منجملہ سید اماتیاز علی رضوی ، مولانا افتخار مرزا اور دیگر نے بھی شرکت کی Read more…

سید اسد عباس

یوکرائن اور نیٹو کے بھیڑیوں کا غول

ایک جنگل میں کچھ بھیڑیئے رہتے تھے، ان بھیڑیوں کا غول ہمیشہ مل کر شکار کیا کرتا تھا۔ جس کی دست درازی سے کوئی بھی جاندار محفوظ نہ تھا۔ اسی جنگل میں ایک ریچھ بھی رہتا تھا۔ بھیڑیئے اس ریچھ سے تنگ تھے، تاہم اس کے حجم اور قوت کے Read more…

سید ثاقب اکبر

جدید تہذیب کا زوال، حجاب دشمنی

جدید تہذیب کو اپنے جن افکار و نظریات پر ناز تھا، وہ گذشتہ صدی میں ہی رفتہ رفتہ زوال کا شکار ہونے لگے۔ مغرب نے جب دو قطبی دنیا کا معرکہ بظاہر سر کر لیا تو اسے اپنے سرمایہ دارانہ نظام کی بقا اور سامراجی مقاصد کی تکمیل کے لیے Read more…

آئی ایس او یو ای ٹی یونٹ کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر خطاب

جناب ثاقب اکبر جو خود بھی یو ای ٹی لاہور کے طالب علم ہیں نے اس یونٹ کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کیا ۔ انھوں نے نوجوانوں سے کہا کہ اپنے نظریات میں وسعت لائیں تاکہ آئی ایس او کو ایک حقیقی معنوں میں اسلامی نظریاتی Read more…

سید ثاقب اکبر

یوکرائن تنازع کیا رخ اختیار کرے گا

بہت سے مبصرین کا کہنا ہے کہ یوکرائن تنازع کے مسئلے پر دنیا تیسری عالمی جنگ کی جانب بڑھ رہی ہے۔ روس ایک لاکھ سے زیادہ فوجی یوکرائن کی سرحدوں پر پہنچا چکا ہے، مشقیں کی جا چکی ہیں، تعیناتی کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔ بالکل ایسی فضا ہے کہ Read more…

سچ ٹی وی کے سٹوڈیو میں جشن مولود کعبہ کی مناسبت سے مشاعرہ میں شرکت

سچ ٹی وی سٹوڈیو میں مولود کعبہ امیر المؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے محفل مقاصدہ کی ریکارڈنگ۔شعراء کرام میں (دائیں سے بائیں) طاہر یاسین طاہر ،محمد نصیر زندہ ، تنویر حیدر نقوی ، شمشیر حیدر، وفا چشتی، عابدہ تقی ، خرم خلیق، ( Read more…

سید ثاقب اکبر

مشرب امام خمینیؒ

مشرب امام خمینیؒ پیش نظر تحریر امام خمینیؒ کے فلسفی و عرفانی مشرب کے تعارف کے لیے ہے۔ امام خمینیؒ کی فلسفی حیثیت پر پہلے ہی ہم اپنے قارئین کے سامنے ضروری ضروری مطالب پیش کرچکے ہیں۔ انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے حوالے سے ہم سمجھتے ہیں کہ بانی انقلاب Read more…

نصاب تعلیم میں ترامیم کے حوالے سے علامہ شیخ محسن علی نجفی سے ملاقات

نصاب میں ترامیم اور دیگر قومی امور پر زعمائے ملت منجملہ علامہ شیخ محسن علی نجفی ، علامہ افتخار حسین نقوی ،  سید ثاقب اکبر ،علامہ شبیر میثمی ، علامہ عارف حسین واحدی ، علامہ شیخ شفاء نجفی، ڈاکٹر ابن حسن ڈاکٹر محمد ثقلین ،زاہد علی آخوند زادہ ، علامہ Read more…

سچ ٹی وی کا دورہ اور نصاب تعلیم میں ترامیم کے حوالے سے ایک نشست

نصاب میں ترامیم کے حوالے سے سچ ٹی وی کے دفتر میں ایک نشست  منعقد ہوئی جس میں علامہ افتخار حسین نقوی ، علامہ شبیر میثمی ، علامہ عارف حسین واحدی ، علامہ حسنین گردیزی ، ڈاکٹر سید ابن حسن، ڈاکٹر ثقلین، انور علی اخونزادہ اور دیگر اہم شخصیات شریک Read more…