syed asad abbas

جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف نسل کشی کا مقدمہ

اس مقدمے کے بعد یقیناً اسرائیل کی جارحانہ کارروائیوں میں کمی واقع ہوگی، چونکہ اب یہ مقدمہ عالمی عدالت انصاف کے تحت ہے، لہذا اندھا دھند کارروائی کرنا ممکن نہیں رہا، جو ایک خوش آئند خبر ہے۔

syed asad abbas

ایران پاکستان تناؤ، اعتماد و ہم آہنگی کا فقدان

ہمیں چین کے عالمی روابط سے سبق لیتے ہوئے اپنے سیاسی مسائل کے باوجود اپنے مشترکات کی بنیاد پر روابط کو فروغ دینا چاہیئے۔ ایران اور پاکستان کے اعتماد اور ہم آہنگی پر مبنی روابط خطے کی کلی صورتحال کو بھی بہتر بنا سکتے ہیں

syed asad abbas

عالمی پابندیوں میں ایران کی پیشرفت(2)

تحریر: سید اسد عباس گذشتہ تحریر میں ہم نے ایران پر مختلف عالمی اداروں اور ممالک کی جانب سے عائد پابندیوں کے بارے میں جانا۔ اتنی پابندیوں کے ساتھ کسی بھی ملک کا دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ روابط رکھنا، تجارت کرنا اور اپنی معیشت کو بہتر بنانا تقریباً Read more…

syed asad abbas

عالمی پابندیوں میں ایران کی پیشرفت(1)

تحریر: سید اسد عباس بعثت رسول اکرم ؐ کے ساتھ ہی مسلمانوں پر طرح طرح کی پابندیوں کا سلسلہ شروع ہوچکا تھا۔ کلمہ توحید کو زبان پر نہ لانے کی پابندی، عبادت انجام نہ دینے کی پابندی، نبی کریم ؐ کا وعظ و نصیحت نہ سننے کی پابندی، غلاموں کو Read more…

syed asad abbas

عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عالمی ردعمل

تحریر: سید اسد عباس عالمی عدالتِ انصاف نے جنوبی افریقہ کا کیس نہ سننے کی اسرائیلی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس کے پاس جنوبی افریقہ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف غزہ میں مبینہ نسل کشی سے متعلق کیس سننے کا اختیار ہے۔ عدالت کی جانب سے اسرائیل Read more…

syed asad abbas

انتخابات کے بعد کا خطبہ جمعہ اور اس پر ایک تبصرہ

تحریر: سید اسد عباس جامعۃ العروۃ الوثقی، چنگی امر سدھو، لاہورکے مہتمم، تحریک بیداری امت کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے 9 فروری 2024ء کے نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں تقوی اختیار کرنا چاہیئے، ان کا کہنا تھا کہ اللہ نے انسان کو Read more…

syed asad abbas

جمہوریت، گوسالہ پرستی یا اصلاح امور مملکت کی ایک کوشش

تحریر: سید اسد عباس نبی کریم کی اصطلاح میں طاغوت اسے کہا جاتا ہے، جو اللہ کے مقرر کردہ نظام سے باہر ہو جائے یا ہر وہ چیز طاغوت و طغیان ہے، جو اللہ کی مقرر کردہ حدود سے باہر نکل جائے۔ مسیحیت کے اکثریتی مذہب ہونے کی وجہ یہ Read more…

سید ثاقب اکبر کے علمی آثار کا تعارف

(علامہ سید ثاقب اکبر مرحوم کی پہلی برسی کی مناسبت سے خصوصی تحریر) تحریر: سید اسد عباس بانی البصیرہ، ڈپٹی سیکریٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل سید ثاقب اکبر مرحوم نے اپنا قلمی سفر عہد جوانی میں شروع کیا۔وہ بتاتے تھےکہ میں شعر بہت چھوٹی عمر سے کہتا تھا تاہم باقاعدہ Read more…

syed asad abbas

غزہ: شاباش ایران! خبردار پاکستان، پر ایک تبصرہ

تحریر: سید اسد عباس پاکستان کے معروف نقاد، فلسفی اور صوفی مبلغ جناب احمد جاوید جن کو گذشتہ برس جامعہ العروۃ الوثقی میں رد الحاد پر ایک لیکچر کے لئے مدعو کیا گیا تھا پاکستان کے علمی حلقوں میں کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ عروۃ الوثقیٰ کے اس لیکچر کے Read more…