عصری مسائل
حکومت اور ریاست کا مذہبی تصور تاریخ انبیاء کے تناظر میں(1)
تحریر: سید اسد عباس چند ایک سوال مجھے اکثر پریشان کرتے ہیں۔ سوالات ہیں بھی اساسی نوعیت کے، جس سے ممکن ہے کہ ہمارے بہت سے مسائل حل ہو جائیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ آدم سے خاتم تک تمام انبیاء ایک ہی دین کی ترویج و تبلیغ کر رہے تھے، Read more…