القدس
جنوبی افریقہ کا عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف نسل کشی کا مقدمہ
اس مقدمے کے بعد یقیناً اسرائیل کی جارحانہ کارروائیوں میں کمی واقع ہوگی، چونکہ اب یہ مقدمہ عالمی عدالت انصاف کے تحت ہے، لہذا اندھا دھند کارروائی کرنا ممکن نہیں رہا، جو ایک خوش آئند خبر ہے۔