مہدویت
امام حسین ؑ کی نویں نسل:امام مہدیؑ(حصہ دوم)
تحریر: سید حیدر نقوی مقالہ کے حصہ اول میں ہم نے اہل سنت کے بیان امام مہدیؑ ، امام حسن ؑ کی نسل سےکے سلسلے میں گفتگو کرتے ہوئے ان کے علماء کرام، فقھاء، محدثین، مورخین، ادباء، مفکرین اور مفسرین کے اقوال نقل کیے جو اس بات کے قائل ہیں کہ امام مہدی Read more…