نصاب کمیٹی

نصاب کمیٹی کا اجلاس

پاکستان میں پہلی جماعت سے دسویں جماعت تک نصاب کو یکساں کرنے کے حوالے سے حکومت پاکستان نے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی ہیں ۔ اس حوالے سے دینیات کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی میں علامہ شفاء نجفی شامل ہیں ۔ (more…)

امام علیؑ کی علمی خدمات

۶ مئی امام علی ؑ کی علمی خدمات

البصیرہ کے زیر اہتمام ایک علمی ویبینار بعنوان ’’امام علی ؑ کی علمی خدمات ‘‘ منعقد ہوا اس ویبنینار میں علامہ سید ثاقب اکبر، علامہ مفتی گلزار احمد نعیمی ، علامہ اصغر اسلام عسکری ، علامہ ڈاکٹر محسن نقوی اور مفتی زاھد نے امیر المومنین ع کی علمی خدمات پر روشنی ڈالی ۔یہ ویبینار یوٹیوب اور فیس بک پر آن لائن نشر کیا گیا ۔ (more…)

سیرت رسول ؐ کے حوالے سے ایک نشست

 شاہدرہ لاہور میں سیرت رسول ؐ کے حوالے سے ایک  نشست دربار سید عنایت علی بخاری نقوی پر منعقد ہوئی جس سے جناب سید ثاقب اکبر صدر نشین البصیرہ نے  بھی خطاب کیا اور سیرت رسول ؐ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی نشست کے اختتام پر دسترخوان امام حسن Read more…

مفتی امجد عباس

اباضیہ، ایک مختصر تعارف:

اباضیہ کو ہمیشہ "خوارج" کا گروہ کہا گیا ہے، اِس کی بنیادی وجہ اُن کادیگر خارجی رہنماؤں کے ساتھ مل کر اموی حکمرانوں کے خلاف برسرِ پیکار رہنا ہے۔ حافظ صوافی کے مطابق، عبداللہ بن اباض، امام علیؑ کے عہد میں موجود تھا، لیکن اُس کا جنگِ نہروان میں شریک Read more…

مفتی امجد عباس

اسماعیلیہ؛ ایک اجمالی تعارف (1)

اسماعیلی، شیعہ اثنا عشری کے پہلے چھ اماموں کی امامت کے قائل ہیں؛ بعد ازاں وہ امام جعفر صادق کے بعد اُن کے بڑے بیٹے اسماعیل یا اسماعیل کے بیٹے محمد کی امامت کا عقیدہ رکھتے ہیں۔ اِس طرح وہ سات اماموں کی امامت کے قائل ہیں۔ یہ عقیدہ تمام اسماعیلی فرقوں میں مشترک ہے اور اسی لیے اسماعیلیہ کو سبعہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس نام کی ایک وجہ تسمیہ یہ بھی ہے کہ اسماعیلیہ، شیعہ اثنا عشریہ سے ساتویں امام پر اختلاف کرتے ہیں۔درج ذیل تحقیق مقالے میں البصیرہ کے محقق جناب مفتی امجد عباس نے اسماعیلیہ کے عقائد، نظریات، فرقوں ، دیگر مسلمانوں سے اختلافات اور امتیازات، بنی فاطمہ کی مصر میں حکومت اور اسی طرح کے موضوعات کا ایک اجمالی جائزہ پیش کیا ہے ۔مفتی امجد عباس اس سے قبل زیدیہ ، اباضیہ کے حوالے سے بھی ایسے ہی مضامین تحریر کر چکے ہیں ۔ یہ مضامین ان فرقوں کو جاننے کے لیے ایک اہم تعارفی منبع ہیں۔ (ادارہ)

(more…)