مجلس وحدت کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل کی دفتر البصیرہ آمد

Published by fawad on

سید ناصر شیرازی

مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی کی دفتر البصیرہ آمد ، صدر نشین البصیرہ جناب سید ثاقب اکبر سے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال۔

اس موقع پر اراکین البصیرہ مفتی امجد عباس، سید اسد عباس اور فواد حیدر جعفری بھی موجود تھے۔جناب ثاقب اکبر نے نصاب کمیٹی کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر جناب ناصر شیرازی سے گفتگو کی اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

سید ناصر شیرازی