سید ثاقب اکبر

کس قیامت کے یہ نامے میرے نام آتے ہیں؟

ان دنوں پاکستان میں ہی نہیں پوری دنیا میں امریکہ سے پہنچنے والے ایک نامے کی دھوم ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ کو اسلام آباد کے تاریخی جلسے میں یہ خط حاضرین کو دکھاتے ہوئے کہا تھا کہ بیرون ملک سے ہماری حکومت کو گرانے کی Read more…

سید ثاقب اکبر

اسلامی وزرائے خارجہ کا اجلاس، اہم پہلو(2)

جیسا کہ ہم اپنی گذشتہ سطور میں کہہ چکے ہیں کہ 22 و 23 مارچ 2022ء کو اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اڑتالیسواں اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کا عنوان تھا، ’’اتحاد، انصاف اور ترقی کے لیے شراکت داری۔‘‘ اس اجلاس میں افغانستان کے Read more…

سید ثاقب اکبر

اسلامی وزرائے خارجہ کا اجلاس، اہم پہلو(1)

22 و 23 مارچ 2022ء کو اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اڑتالیسواں اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کا عنوان تھا، ’’اتحاد، انصاف اور ترقی کے لیے شراکت داری۔‘‘ اس سے قبل پاکستان گذشتہ سال دسمبر میں اسی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس کی میزبانی Read more…

سید اسد عباس

حزب اللہ کے ابابیل ’’حسان‘‘ کی اعصاب شکن پرواز

دنیا کا بہترین ائیر ڈیفنس سسٹم جسے ہم آئرن ڈوم اور اس کے پر پرزوں کے نام سے جانتے ہیں، ایک ابابیل کے سامنے بے بس ہوگیا۔ ایک ابابیل کو گرانے کے لیے ہاتھی والوں نے کئی ایف 16 اور اپاچی ہیلی کاپٹر اڑا دیئے۔ یہ ابابیل دشمن کے زیر Read more…

سید اسد عباس

دنیا میں مہنگائی اور سرمایہ دارانہ نظام

امریکی معاشرہ اس وقت گذشتہ چالیس برسوں میں مہنگائی کی بلند ترین شرح کو محسوس کر رہا ہے۔ گذشتہ ایک برس کی مدت میں مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ خوراک کی قیمتیں 7 فیصد، تیل اور گیس کی قیمت 40 فیصد، بجلی کی قیمت 10فیصد، ملبوسات Read more…

سید ثاقب اکبر

مری کے بے رحم تاجر

ہم بچپن سے پڑھتے سنتے آئے ہیں کہ کربلا میں یزیدی فوج نے امام حسینؑ اور ان کے اہل بیت و انصار کی لاشوں سے لباس بھی اتار لیے تھے۔ یہاں تک کہ امام حسینؑ کے ہاتھ سے انگشتری آسانی سے اتارنے کے لیے انگلیاں کاٹ کر اسے اتارا گیا۔ Read more…