Warning: base64_decode() has been disabled for security reasons in /home/albasirah/public_html/urdu/wp-content/plugins/google-site-kit/includes/Core/Storage/Data_Encryption.php on line 90
استقبال ماہ محرم اور ہماری ذمہ داری - البصیرہ ٹرسٹ

استقبال ماہ محرم اور ہماری ذمہ داری

Published by fawad on

سید ثاقب اکبر نقوی صدر نشین البصیرہ نے محمدی مسجد گلبرگ لاہور میں خطباء و ذاکرین سے استقبال ماہ محرم اور ہماری ذمہ داریوں پر درس دیا۔ اس موقع پر مختلف علماء و ذاکرین نے آغا صاحب سے استفادہ کیا اور اس عشرہ محرم الحرام کو بطور مقدمہ ظہور امام زمانہ (عج) خدمات انجام دینے کا عزم کیا۔