آئی ایس او کے وفد سے ملاقات

Published by fawad on

ISO

حسن عارف مرکزی نائب صدر آئی ایس او اور فخر حسین فنانس سیکرٹری کی البصیرہ میں آمد، وفد میں ڈویژنل صدر ، راولپنڈی معمر نقوی بھی شامل تھے۔ اس وفد نے ملی امور پر جناب سید ثاقب اکبر سے راہنمائی حاصل کی۔

ISO