افطار آئی ایس او سابقین راولپنڈی ڈویژن
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام سابقین آئی ایس او کے اعزاز میں افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں جناب سید ثاقب اکبر نے شرکت کی ۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام سابقین آئی ایس او کے اعزاز میں افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں جناب سید ثاقب اکبر نے شرکت کی ۔
ان پروگراموں میں اتحاد امت ، روزے کا فلسفہ ، اخلاقیات ، سماجی مسائل ، اولاد کے حقوق ، والدین کے حقوق، شب قدر، جمعۃ الوداع ، اسلامی مواخات ، مسئلہ فلسطین ، مسئلہ کشمیر ، امت مسلمہ کی وحدت جیسے موضوعات زیر بحث آئے ۔
موضوع: صدیقہ امتی
میزبان: خانم سیدہ ندا حیدر
مہمانان گرامی:سید ثاقب اکبر نقویڈپٹی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل،محترمہ فاطمہ بنت الھدی مسئول اویٹڈ سیوئر لاھور،