خلوص، سادگی اور عمل کا نمونہ، مولانا سید صفدر حسین نجفی

تحریر: سید ثاقب اکبر مولانا سید صفدر حسین نجفی 1932ء میں علی پور ضلع مظفر گڑھ میں پیدا ہوئے اور 3 دسمبر 1989ء کو لاہور میں ان کی وفات ہوئی۔ بظاہر یہ ایک مختصر سی زندگی ہے، لیکن ان کے کاموں کو دیکھا جائے تو لگتا ہے کہ ایک شخص Read more…

سید اعجاز علی شاہ کی یاد میں

ایسے لوگ تو کم ہوتے ہیں۔ تحریر: سید نثار علی ترمذی دیو سماج لاہور کا اپنا سماج تھا۔ دن ڈھلے وہاں خوب رونق ہوتی۔ جونہی مغرب ہوتی تو صحن میں صفیں بچھ جاتیں۔ سب اللہ کے حضور سر بسجدہ ہوجاتے۔ اگر کسی دن کوئی عالم دین میسر آجاتا تو نماز Read more…

مولانا غلام حسین نعیمی شہید

میرے محسن پروفیسر مولانا ظفر حسن ظفر ایم اے راوی ہیں کہ جامعہ المنتظر لاہور میں وفاق العلماء شیعہ پاکستان کا مرکزی کنونشن جاری تھا۔ مولانا غلام حسین نعیمی نے اپنے کالے رنگ کے سفری بیگ میں سے اپنی مجالس کی کتاب ” نعیم الابرار ” کی نئی جلد نکال کر چند Read more…

سید ثاقب اکبر

دعا و مناجات اور امام خمینیؒ(2)

 ہم گذشتہ نشست میں امام خمینیؒ کے تفسیری منہج کے چند پہلوئوں کا اجمالی ذکر کرچکے ہیں۔ آج کی نشست میں اس حوالے سے کچھ مزید مطالب پیش کریں گے اور امام خمینیؒ کی کتب، مکتوبات اور بیانات سے ماخوذ قرآنی حوالے سے جو کتابیں شائع ہوئی ہیں، ان کا Read more…

سید ثاقب اکبر

دعا و مناجات اور امام خمینیؒ(1)

ہم کچھ عرصے سے امام خمینیؒ کی شخصیت کے مختلف نمایاں پہلوئوں کے بارے میں اپنے قارئین کی خدمت میں عرائض پیش کرتے چلے آرہے ہیں۔ امام خمینیؒ اپنے دور کی ایک عبقری شخصیت تھے۔ عام طور پر بڑی شخصیات کی زندگی کا ایک پہلو زمان و مکان سے مربوط Read more…

سید ثاقب اکبر

امام خمینیؒ مفسر قرآن کی حیثیت سے(2)

ہم گذشتہ نشست میں امام خمینیؒ کے تفسیری منہج کے چند پہلوئوں کا اجمالی ذکر کرچکے ہیں۔ آج کی نشست میں اس حوالے سے کچھ مزید مطالب پیش کریں گے اور امام خمینیؒ کی کتب، مکتوبات اور بیانات سے ماخوذ قرآنی حوالے سے جو کتابیں شائع ہوئی ہیں، ان کا Read more…

سید ثاقب اکبر

امام خمینیؒ مفسر قرآن کی حیثیت سے

امام خمینیؒ کی 33ویں برسی کی مناسبت سے امام خمینیؒ کی شخصیت اور افکار کے بارے میں بہت کچھ لکھا گیا ہے اور لکھا جاتا رہے گا۔ انھیں اسلام کا بطلِ جلیل قرار دیا گیا ہے۔ وہ ایک عبقری شخصیت کے طور پر یاد رکھے جائیں گے۔ وہ عالم و Read more…

سید ثاقب اکبر

مکتب سلیمانی(مصنف: حسن رضا نقوی)

اگر کوئی اسے غلو نہ سمجھے تو مجھے یوں لگتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حفاظت اور اسلامی مزاحمت کی معجزانہ پیشرفت میں تین افراد کا کردار بنیادی ہے۔ ایک سیدہ فاطمہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، دوسرے حضرت ابو الفضل العباسؑ اور تیسرے ان کے Read more…