امام مہدی علیہ السلام کےعنوان سے ویب سائٹس

جہاں مہدی موعود پر سینکڑوں علمی مقالات ، کتب ، تحریریں اور تقاریر موجود ہیں وہیں سوشل میڈیا پر بھی امام زمان علیہ السلام کے عنوان سے سائٹس بھی موجود ہیں ۔ یہ ویب سائٹس متعدد زبانوں میں ہیں جن میں انگریزی، فارسی ، اردو ، عربی زبانیں قابل ذکر Read more…

ملکہ برطانیہ کے انتقال پر پاکستان میں یوم سوگ کا اعلان!

تحریر:سید اسد عباس آنجہانی ملکہ برطانیہ، تیسری دنیا کے کچھ غلام ذہنوں کی مائی باپ، سابقہ سلطانہ کے انتقال کی خبر پاکستان میں بعض غلام ذہنوں پر بجلی بن کر گری ہے۔ آکسفورڈ اور بیکن ہاؤس اسکول سسٹمز سے تعلیم حاصل کرنے والے ان ممولوں کی تو جیسے ماں ہی Read more…

مگر ہم غدار نہیں

تحریر : سیدہ ہما مرتضی منظور پشتین امن مارچ کرتا ہے تو اس پر غداری کا مقدمہ درج ہو جاتا ہے بولان میں گزشتہ دنوں بلوچ بچوں اور خواتین کو جبری گمشدہ کر دیا جاتا ہے۔ ۔ اگر وہ لوگ اواز اُٹھائیں وہ بھی غدار، پختون اپنے حق کے لیے Read more…

مہدویت کا اخلاق پر اثر

اخلاق، قرآن و حدیث کی روشنی میں:"وَ اِنَّکَ لَعَلٰی خُلُقٍ عَظِیمٍ” (سورۂ قلم/٤) رسول اسلام ۖ سے خطاب کیا جا رہا ہے کہ اے میرے حبیب! آپ خُلق عظیم پر فائز ہیں، اس آیت میں خلق سے مراد "اخلاق اور حسن سیرت” کو لیا گیا ہے۔ اچھا اخلاق، اعلٰی نفسیات Read more…

ملا احمد ٹھٹھوی شہید

یہ دین ہم تک بہت قربانیوں اور مشکلات سے پہنچا ہے۔ اس میں علماء کرام کی جدو جہد و قربانیاں قابل ذکر ہیں۔ تاریخ ایسی بے مثال قربانیوں سے بھری پڑی ہے مگر ان سے آگاہی و آشنائی نہیں ہے۔ ہم ماضی میں اپنی مرضی کی تصویر دیکھنا چاہتے ہیں Read more…

مہدیؑ منتظر کے ظہور کا عقیدہ

(اہل سنت کی نگاہ میں) امام مہدی کا تصور اسلام میں احادیث کی بنیادوں پر اُمت مسلمہ اور تمام دنیا کے نجات دہندہ کی حیثیت سے پایا جاتا ہے اور اہل سنت میں ان کے آخرت یا قرب قیامت کے نزدیک ظہور ہونے کے بارے میں ایک سے زیادہ روایات Read more…

مسئلہ فلسطین پر خاموشی کیوں؟

تحریر:مولانا عرفان حسین نصف صدی سے زیادہ عرصہ گزر چکا لیکن آج بھی فلسطین کے مسلمانوں پرہونے والا ظلم ہے کہ رکنے کا نام نہیں لیتا۔ فلسطین کا مسئلہ انسانیت کا غم رکھنے والوں کو نظر کیوں نہیں آتا، کیوں روز اٹھنے والے لاشے نظر نہیں آتے کہ جو خون Read more…

syed asad abbas

صدر رئیسی کے جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس سے چند اقتباسات

تحریر: سید اسد عباس اس وقت نیویارک امریکہ میں اقوام عالم کے راہنماؤں کی بیٹھک جاری ہے۔ یہ بیٹھک اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے سلسلے میں ہو رہی ہے۔ اس بیٹھک میں جہاں عالمی قائدین ایک دوسرے سے ملاقاتیں کریں گے وہاں دنیا کو درپیش مسائل Read more…

saqib akbar

کیا قبائلی علاقوں میں ٹی ٹی پی اپنی حکومت قائم کرچکی ہے؟

تحریر: سید ثاقب اکبر 2021ء میں افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کے بعد ٹی ٹی پی کی کارروائیاں پاکستان کے سابق قبائلی علاقوں میں بڑھنا شروع ہوگئیں۔ ان کارروائیوں کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کا بھی جانی نقصان ہوا۔ اس سلسلے میں پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں Read more…