ذاکر شجر حسین شجر

لاہور میں ورود کے بعد جب پہلا ماہ محرم آیا، تو میں نے اپنے دوست ظل حسنین،جو پنجاب پبلک لائبریری لاہور میں بطور لائبریرین ذمہ داری سنبھال چکے تھے، پوچھا کہ عشرہ مجالس میں شرکت کا کیا پروگرام ہے۔ انہوں نے کہا کہ شام کے وقت کربلا گا مے شاہ Read more…

خواجہ سراؤں کے حقوق کی حمایت اور جنسی آوارگان کی روک تھام

تحریر: سید ثاقب اکبر ان دنوں ٹرانس جینڈرز کے حقوق کے حوالے سے پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کیا جانے والا بل زیر بحث ہے۔ جتنے منہ اتنی باتیں ہیں۔ یہ بل پاکستان مسلم لیگ (ن) کی گذشتہ حکومت کے آخری ایام (مئی 2018ء) میں ہنگامی طور پر منظور کیا Read more…

’’خطبات مطہری‘‘۔ ایک نظر میں

تحریر: شیخ تجمل الاسلام مرتضی مطہری ایران کے ایک انقلابی مفکر‘ فلسفی‘ دانشور اور فقیہ ہیں۔ انہوں نے اسلام کی اخلاقی و سیاسی نیز اسلامی فکر و فلسفے پر بے شمار کتابیں تصنیف کی ہیں۔ ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے تھوڑے ہی دنوں بعد انہیں ضدِ انقلاب گروہ Read more…

خلوص، سادگی اور عمل کا نمونہ، مولانا سید صفدر حسین نجفی

تحریر: سید ثاقب اکبر مولانا سید صفدر حسین نجفی 1932ء میں علی پور ضلع مظفر گڑھ میں پیدا ہوئے اور 3 دسمبر 1989ء کو لاہور میں ان کی وفات ہوئی۔ بظاہر یہ ایک مختصر سی زندگی ہے، لیکن ان کے کاموں کو دیکھا جائے تو لگتا ہے کہ ایک شخص Read more…

syed asad abbas

اگر فاطمہ جناح قتل ہوئی ہیں تو۔۔۔

تحریر: سید اسد عباس گذشتہ دنوں اسلام ٹائمز کے ہی کالم نگار اور معروف دانشور سید ثاقب اکبر نے محترمہ فاطمہ جناح کی موت کے معمے کے حوالے سے ایک مضمون تحریر کیا۔ یہ میری عمر کے لوگوں کے لیے بالکل نئی معلومات تھی۔ ہم یہ تو جانتے ہیں کہ فاطمہ جناح Read more…

پاکستان کی سربلندی میں خواتین کا کردار

پروردگار کا احسان عظیم ہے کہ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو قیام میں آئے 71برس ہو رہے ہیں۔ اس مملکت خداداد کی اساس ان گنت قربانیوں پر استوار ہے جو ہمارے آبائو اجداد نے اپنے لہو سے بنائی ہے اور ان قربانیوں کے ضمن میں مرد و خواتین دونوں نے Read more…

وزارت حسین نقوی ایڈووکیٹ

23 نومبر 2016ء میں وزارت حسین نقوی صاحب بھکر میں انتقال فرما گئے۔ ﺍﻧﺎ ﻟﻠﮧ ﻭﺍﻧﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭﺍﺟﻌﻮﻥان کے انتقال سے اس دور کا خاتمہ ہوا کہ جب غیر روحانی بھی قومیات میں بنیادی اور کلیدی کردار ادا کرتے تھے۔ اب یہ سلسلہ تقریبا ختم ہو گیا ہے۔ وزارت حسین Read more…

معرفت قیام امام حسین ؑ

پس منظر(تاریخی پہلو، تحلیل) عوام اور طرح کی چیزوں کی عادی ہو گئے ہیں جیسے ان کی تربیت ہوئی تھی ان سے بہت دور چلے گئے تھے۔ حق کو باطل کے معیار دھندلا چکے تھے۔ دولت زیادہ ہو گئی، امت ایک بہت بڑی طاقت بن گئی۔ ایسے میں حکمرانوں کو Read more…

سید اعجاز علی شاہ کی یاد میں

ایسے لوگ تو کم ہوتے ہیں۔ تحریر: سید نثار علی ترمذی دیو سماج لاہور کا اپنا سماج تھا۔ دن ڈھلے وہاں خوب رونق ہوتی۔ جونہی مغرب ہوتی تو صحن میں صفیں بچھ جاتیں۔ سب اللہ کے حضور سر بسجدہ ہوجاتے۔ اگر کسی دن کوئی عالم دین میسر آجاتا تو نماز Read more…