Shuja abbas

امام حسن ؑاورامام حسین ؑکی روش سید مرتضیٰ اورشیخ طوسی کی نظرمیں

ترجمہ: خواجہ شجاع عباس ٭ جب عام لوگ دیکھتے ہیں کہ امام حسنؑ نے صلح کا راستہ اختیار کر لیا تھا جبکہ امام حسینؑ نے کم تعداد ہونے کے باوجود جنگ کا راستہ اختیار کیا تو وہ اس کی وجہ جاننا چاہتے ہیں۔ یہ سوال کوئی تازہ اور نیا نہیں بلکہ Read more…

qaid-e-azam

قائداعظم۔ غیر فرقہ وارانہ ذہن کے راسخ العقیدہ مسلمان

خواجہ شجاع عباس مورخہ ۱۳ مارچ کو سعید صدیقی صاحب کا مضمون ’ قائداعظم محمدعلی جناح اور مولانااشرف علی تھانوی کے عنوان سے روزنامہ جنگ میں چھپا تھا۔ اس میں انھوں نے لکھا تھا کہ قائداعظم کی پیدائش خوجہ شیعہ اثنا عشریہ گھرانے میں ہوئی تھی مگر بعد میں وہ Read more…

Shuja abbas

امیر المومنین حسن ابن علی علیہ السلام

خلافت سے شہادت تک خواجہ شجاع عباس (مرحوم) امام حسن مجتبیٰ کی مبارک ولادت۲ ہجری میں رمضان المبارک کی پندرہ تاریخ کو ہوئی۔ آپ خاتون جنت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے بڑے صاحبزادے ہیں۔ آپ کا نام آپ کے نانا جان حضرت محمدؐ پیامبر خدانے حسن رکھا۔ آپ Read more…

Shuja abbas

عقیدہ توحید کی تبلیغ میں کمال احتیاط کی ضرورت

خواجہ شجاع عباس(مرحوم)کچھ عرصہ پہلے پاکستان کے بعض شیعہ علماء نے ایک اشتہاری نوشتہ میں اپنے دستخطوں کے ساتھ شیعہ مسلمانوں کی طرف سے اسلامی عقیدہ توحید کا اعلان کیا تھا۔ محترم علماء کی طرف سے یہ اقدام قابل ستائش ہے۔ ایک مدت سے بعض جاہل اور گمراہ عناصر کی Read more…

آذربائیجان ۔برادر مسلم مملکت

یہ آرٹیکل مئی 2009 ماہنامہ پیام میں شائع ہوا خواجہ شجاع عباس (مرحوم)28مئی جمہوریہ آذربائیجان قومی دن کے طور پر مناتا ہے۔اس دن 1918؁ میں آذربائیجان نے روس سے اپنی مکمل آزادی کا اعلان کیا تھا۔ اس وقت آذربائیجان دو سال سے زیادہ عرصے تک اپنی آزادی کوبرقرار نہ رکھ Read more…

کشمیر کے ناگفتہ حقائق

خواجہ شجاع عباس وادی کشمیر اوراس سے متصل مسلمان اکثریتی اضلاع میں مسلمانوں کے بھرپور اور بے مثال احتجاج نے بالآخر امرناتھ یاترا کے لئے ہندو شرائین بورڈ کو مقبوضہ ریاست کی کٹھ پتلی انتظامیہ کی طرف سے زمیں کی منتقلی کو منسوخ کرنے کے لئے مجبور کردیا۔ اس واقعہ Read more…