انجمن خادمان قرآن

۵ جو ن انجمن خادمان قرآن کے سربراہ سید ضمیر زیدی کی ایک وفد کے ہمراہ دفتر البصیرہ آمد

سید ضمیر زیدی پاکستان کے نوجوان علماء میں خدمت قرآن کے عنوان سے جانے پہچانے جاتے ہیں وہ ایک وفد کے ہمراہ دفتر البصیرہ تشریف لائے جہاں انھوں نے جناب ثاقب اکبر کو اپنے ادارے کی سرگرمیوں کے بارے تفصیلی طور پر بتایا اور راہنمائی چاہی اس تقریب میں البصیرہ کے رکن جناب مفتی امجد عباس اور جناب عرفان حسین بھی موجود تھے ۔ (more…)

تہذیب ساز تبدیلی امت اسلامیہ اور حقیقی تبدیلی

۵ جون تہذیب ساز تبدیلی امت اسلامیہ اور حقیقی تبدیلی

کرونا کی مشکلات کے سبب بہت سے ادارے آن لائن پروگراموں کا انعقاد کر رہے ہیں ، جامعہ المصطفی العالمی نے بھی برسی امام خمینی کے عنوان سے ایک سیمینار در بالا عنوان کے تحت منعقد کیا جس میں ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر زبیر ، علامہ امین شہیدی، مولانا شہنشاہ نقوی ، علامہ سید ثاقب اکبر اور ایرانی مہمان نے شرکت کی ۔ (more…)

امام خمینیؒ اور اتحاد امت

۴جون ۲۰۲۱ امام خمینی اور اتحاد امت

کلچرل قونصلیٹ جمہوری اسلامی ایران اسلام آباد ، البصیرہ ٹرسٹ اور جماعت اہل حرم کے اشتراک سےامام خمینی اور اتحاد امت اسلامی سیمینار کا انعقاد , اس سمینار میں ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری ثاقب اکبر ،علامہ شفاء نجفی ،علامہ انیس الحسنین ، علامہ حیدر علوی کے علاوہ منہاج القرآن اور جماعت اسلامی کے وفود نے بھی شرکت کی۔ (more…)

خاندانی منصوبہ بندی

یکم جون خاندانی منصوبہ بندی اور اس کے اثرات اسلامی نظریاتی کونسل

اس کانفرنس میں دنیا بھر نیز مسلم ممالک میں خاندانی منصوبہ بندی کی حکمت عملی اور جہتوں پر گفتگو کی گئی ۔ جناب ثاقب اکبر نے مصر ، ایران ، انڈونیشیا اور دیگر مسلم ممالک میں آبادی کے کنڑول کے حوالے سے اپنی عرائض پیش کیں ۔ یہ پروگرام اسلامی نظریاتی کونسل کے تحت منعقد ہوا جس میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر صاحبزادہ نور الحق قادری نے بھی شرکت کی ۔ (more…)