اجلاس برائے سربراہی اجلاس ۳ اگست

Published by fawad on

ملی یکجہتی کونسل اجلاس

ملی یکجہتی کونسل کے سپریم کونسل کے اجلاس کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے جائزہ نشست ۲ اگست ۲۰۲۱ کو کونسل کے مرکزی دفتر جامعہ نعیمہ اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔

جس میں جناب لیاقت بلوچ ، علامہ سید ثاقب اکبر ، علامہ پیر سید صفدر گیلانی ، مفتی گلزار احمد نعیمی ، جناب اسد نقوی اور جناب سید ناصر شیرازی نے شرکت کی ۔اس نشست میں کانفرنس کے انتظامی امور کو حتمی شکل دی گئی ۔