اجلاس مرکزی مجلس عاملہ ملی یکجہتی کونسل پاکستان لاہو ر06 جنوری 2025ء
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مرکز عاملہ کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا جس میں صدر ملی کونسل ڈاکٹر عبدالخیر محمد زبیر سیکرٹری جنرل کونسل جناب لیاقت بلوچ ،علامہ عارف…
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی مرکز عاملہ کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا جس میں صدر ملی کونسل ڈاکٹر عبدالخیر محمد زبیر سیکرٹری جنرل کونسل جناب لیاقت بلوچ ،علامہ عارف…
قاضی حسین احمد رح اور علامہ سید ثاقب اکبر رح دونوں ہمیشہ امت کے اتحاد کے علمبردار رہے اور دونوں شخصیات کی فکر اور عمل کا مرکز بھی یہی رہا ہے کہ وطن عزیز میں مذہبی جماعتوں اور اداروں سے وابستہ افراد ایک پلیٹ فارم پر جمع کرکے وحدت کی لڑی میں ہمیشہ کے لیے پرویا جاسکے
سید اسد عباس ملی یکجہتی کونسل نے پاکستان میں ’’عالمی اتحاد امت‘‘ کے عنوان پر ایک کامیاب کانفرنس منعقد کرکے ایک مرتبہ پھر میدان مار لیا۔ کونسل کی جانب سے…
ملی یکجہتی کونسل کی دعوت پر ان دنوں مجمع تقریب مذاہب اسلامی کا وفد پاکستان کے دورے پر ہے۔ وفد کی سربراہی مجمع کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ ڈاکٹر حمید…
جہالت انسان کی سب سے بڑی دشمن ہے اور جاہل انسان کے ہاتھوں میں مقدسات اور مذہب کا جام تھما دیا جائے تو ایسا انسان انتہائی مہلک ہو جاتا ہے۔…
تحریر: ثاقب اکبر
یورپی پارلیمان نے 29 اپریل 2021ء کو بھاری اکثریت سے ایک قرارداد منظور کی ہے، جس میں حکومتِ پاکستان پر زور دیا گیا ہے کہ وہ توہینِ رسالت کے قانون کی دفعات 295بی اور سی کا خاتمہ کرے۔ اس قرارداد میں یورپی کمیشن سے بھی مطالبہ کیا گیا کہ وہ 2014ء میں پاکستان کو جی ایس پی (جنرلائزڈ سکیم آف پریفرینسیز) پلس کے تحت دی گئی تجارتی رعائتوں پر فی الفور نظرثانی کرے۔ قرارداد میں حکومتِ پاکستان سے یہ بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ 1997ء کے انسدادِ دہشت گردی کے قانون میں بھی ترمیم کرے، تاکہ توہین رسالت کے مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں نہ کی جاسکے اور توہین رسالت کے ملزمان کو ضمانتیں مل سکے۔