سید ثاقب اکبر

امام خمینیؒ مفسر قرآن کی حیثیت سے

امام خمینیؒ کی 33ویں برسی کی مناسبت سے امام خمینیؒ کی شخصیت اور افکار کے بارے میں بہت کچھ لکھا گیا ہے اور لکھا جاتا رہے گا۔ انھیں اسلام کا بطلِ جلیل قرار دیا گیا ہے۔ وہ ایک عبقری شخصیت کے طور پر یاد رکھے جائیں گے۔ وہ عالم و Read more…

سید ثاقب اکبر

مکتب سلیمانی(مصنف: حسن رضا نقوی)

اگر کوئی اسے غلو نہ سمجھے تو مجھے یوں لگتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حفاظت اور اسلامی مزاحمت کی معجزانہ پیشرفت میں تین افراد کا کردار بنیادی ہے۔ ایک سیدہ فاطمہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، دوسرے حضرت ابو الفضل العباسؑ اور تیسرے ان کے Read more…

سید ثاقب اکبر

پاکستان، یہ ہُوا تو ہے

پاکستان میں ماضی میں بھی بہت کچھ ہوچکا ہے۔ امریکی مداخلت کی تاریخ کوئی نئی تو نہیں۔ حکومتوں کی تبدیلی میں اس کا کردار پہلے بھی معلوم، ملموس یا مشہود رہا ہے۔ ہمارے حکمران عالمی استعمار کے چشم و ابرو کا اشارہ پا کر کٹھ پتلیوں کی طرح رقص فرما Read more…

سید ثاقب اکبر

پاکستان جو پہلے کبھی نہیں دیکھا

اس وقت پاکستان میں جو فضا ہے، جو اٹھان، جو جوش و خروش، خود اعتمادی ہے اور عوام نیز ان کی قیادت کے مابین جو ولولہ انگیز رشتہ ہے، میں نے اپنی زندگی میں پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ مجھے ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ عوام کی محبت کے مظاہرے یاد Read more…

سید ثاقب اکبر

حقیقی آزادی کا خواب

حقیقی آزادی کا خواب دیکھنا تو چاہیے لیکن بقول اقبال:یہ شہادت گہِ الفت میں قدم رکھنا ہےلوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہوناایک روحِ آزاد کو آزادی ہی کی تمنا سے سرشار رہنا چاہیے۔ اس سے کم تر تمنا ایک انسان کے لیے اپنے وجود کی کم تر قیمت لگانے کے Read more…

سید ثاقب اکبر

مسجد الاقصیٰ پر قبضے کی وحشیانہ یہودی کوششیں

غاصب صہیونی یہ سمجھتے ہیں کہ جب تک مسلمان مسجد اقصیٰ سے ہاتھ نہیں اٹھا لیتے، جب تک مسجد اقصیٰ ان کے دلوں سے نہیں نکلتی، اس مسجد پر یہودیوں کا کامل تصرف اور قبضہ نہیں ہو جاتا، اس وقت تک صہیونی ریاست کی تشکیل کے مقاصد پورے نہیں ہوسکتے۔ Read more…

سید ثاقب اکبر

پاکستانیو! شیطان کی معرفت ضروری ہے

قرآن حکیم نے شیطان کو انسانوں کا کھلا دشمن قرار دیا ہے۔ یہ وہی کھلا دشمن ہے، جو انسان کو جنت جیسے مقام سے دھوکہ دے کر نکال دیتا ہے۔ یہ شیطان ہے، جو اپنے آپ کو انسان کا خیر خواہ ظاہر کرتا ہے اور پھر انسان کے لیے بلندیوں Read more…

سید ثاقب اکبر

کیا پاکستان ایک انقلاب سے گزر رہا ہے؟

معروف صحافی عمران ریاض خان نے اپنی ایک ویڈیو میں یہ بات بتائی ہے کہ جب سابق وزیراعظم عمران خان کے وزیراعظم ہائوس میں آخری چند گھنٹے رہ گئے تھے تو انھوں نے کوئی سات آٹھ صحافیوں کو بلایا، جن سے بات کرتے ہوئے انھوں نے پوچھا: دیکھنا! اب کوئی Read more…

سید ثاقب اکبر

کس قیامت کے یہ نامے میرے نام آتے ہیں؟

ان دنوں پاکستان میں ہی نہیں پوری دنیا میں امریکہ سے پہنچنے والے ایک نامے کی دھوم ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ کو اسلام آباد کے تاریخی جلسے میں یہ خط حاضرین کو دکھاتے ہوئے کہا تھا کہ بیرون ملک سے ہماری حکومت کو گرانے کی Read more…