اجلاس مجلس نظارت

Published by fawad on

اجلاس مجلس نظارت

مجلس نظارت طلبہ تنظیم امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا پالیسی ساز ادارہ ہے جو اس تنظیم کی سرگرمیوں کی نظارت کرتا ہے اور مختلف پالیسیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ جات کرتا ہے ۔ مجلس نظارت میں علماء  اور آئی ایس او کے سینیئر زکے شامل ہوتے ہیں ۔ جناب ثاقب اکبر کو اس برس دو سال کے لیے مجلس نظارت کا حصہ بنایا گیا ہے ۔

اجلاس مجلس نظارت

مجلس نظارت کا ایک اہم اجلاس ۲۰ جون ۲۰۲۱ کو ایمز سکول سترہ میل  اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں نظارت کے اراکین علامہ امتیار رضوی ، علامہ حسنین گردیزی ، علامہ شبیربخاری ، ڈاکٹر عقیل موسی ، مرکزی صدر عارف الجانی ، سید ناصر شیرازی ، حسن زیدی ، آفتاب میرانی ، زاہد علی کاچو ، تہور عباس ، روزی علی ، یافث ہاشمی اور سید ثاقب اکبر نے شرکت کی ۔ اس اجلاس میں نظارت کے ایجنڈہ کے مطابق گفتگو ہوئی اور اہم فیصلہ جات کیے گئے ۔

اجلاس مجلس نظارت