albasirah office

سید ثاقب اکبر کے علمی آثار کا تعارف

(علامہ سید ثاقب اکبر مرحوم کی پہلی برسی کی مناسبت سے خصوصی تحریر) تحریر: سید اسد عباس بانی البصیرہ، ڈپٹی سیکریٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل سید ثاقب اکبر مرحوم نے اپنا قلمی سفر عہد جوانی میں شروع کیا۔وہ بتاتے تھےکہ میں شعر بہت چھوٹی عمر سے کہتا تھا تاہم باقاعدہ Read more…

saqib akbar

حضرت علی (ع) کی اسلام میں سبقت

احادیث اور اقوال علما ء کی روشنی میں استخراج و انتخاب : سید ثاقب اکبر (۱) مورخ علامہ جلال الدین سیوطی : ولم یعبد الاوثان قط (تاریخ الخلفاء (ص۱۱۳) ۔ ترجمہ: حضرت علی نے کبھی بھی بت پرستی نہیں کی ۔ خود حضرت رسول خدا نے اعلان فرمادیا تھا : Read more…

saqib akbar

امام علی ؑ: عدالت و انسانیت کے علمبردار

سید ثاقب اکبرامیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کو بعض ایسے شرف حاصل ہیں جو کسی اور کو نصیب نہیں ہوئے ۔ آپ ابھی بچے تھے کہ نبی کریمؐ نے اپنے چچا حضرت ابوطالب سے آپ کو گود لے لیا۔اس کے بعد آپ کی پرورش اور نشوونما آنحضرتؐ ہی کے Read more…

saqib akbar

دل کے بارے میں امیرالمومنین علیؑ کے چند کلمات اور ان کا منظوم مفہوم

ثاقب اکبرکلمہ’’قلب‘‘ جس کا مترادف اردو اور فارسی میں ’’دل‘‘ بھی ہے، قرآن حکیم اوراحادیث میں کثرت سے استعمال ہوا ہے۔ سینے میں دھڑکنے والے ایک عضو کو بھی دل کہتے ہیں لیکن قرآن و حدیث میں قلب کو بہت وسیع اور متنوع معانی میں استعمال کیا گیا ہے۔ البتہ Read more…

اسلام آباد میں ’’فاطمہ ‘‘نام کا گرجا

سید ثاقب اکبر تقریباً نوے برس قبل پرتگال میں حضرت فاطمہ ؑ کے رونما ہونے والے معجزے کی تاثیر لہروں کی طرح آج بھی پھیلتی چلی جارہی ہے۔ دنیائے عیسائیت اس معجزے کی نورانی کرامات سے مسلسل منورہورہی ہے۔ اسے جتنی دبانے کی کوشش کی گئی ہے یہ اتنا ہی Read more…

حضرت زہراؑ کی شاعری

سید ثاقب اکبر حضرت فاطمۃ الزہراؑ کے بہت سے اشعار تاریخ و روایات پر مبنی کتب میں نقل ہوئے ہیں۔ بعض اشعار حضرت علیؑ کے ساتھ ان کی زندگی کے مختلف واقعات کی حکایت کرتے ہیں۔ بعض اشعار میں حضرت علی ؑ سے اظہار محبت و عقیدت کیا گیا ہے۔ Read more…