Showing 1–12 of 38 results

  • Sale!
    البصیرہ کتب

    آئین تربیت

    تاریخ یعقوبی کتابچہ ، سید ثاقب اکبر ، البصیرہ ، کتب البصیرہ ، مطبوعات البصیرہ , AlBasirah , Syed Saqib akbar

  • Sale!
    البصیرہ کتب

    اسلام ایک زاویہ نگاہ

    اسلام ایک زاویہ نگاہ ، سید ثاقب اکبر ، البصیرہ ، کتب البصیرہ ، مطبوعات البصیرہ , AlBasirah , Syed Saqib akbar

  • Sale!
    البصیرہ کتب

    امت اسلامیه کی شیرازه بندی

    یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ مسلمانوں کو آج اتحاد و یکجہتی کی جتنی ضرورت ہے وہ ہمیشہ سے زیادہ ہے کیونکہ تقسیم در تقسیم نے مسلمانوں کی قوت کو ایسا منتشر کر دیا ہے کہ ٹکڑے ٹکڑے عالم اسلام دشمنوں کے لیے تر نوالہ بن چکا ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ کوئی جمال الدین افغانی اور علامہ …

  • Sale!
    البصیرہ کتب

    پاکستان کے دینی مسالک

    اس تحقیقی دستاویز میں بریلوی، دیوبندی،اہل حدیث، شیعہ اور اسماعیلیہ کے بارے میں ابواب شامل ہیں۔ ہر باب میں متعلقہ مسلک کے بارے میں تعا رفی امور، عقائد وافکار، امتیازی مسائل، عصری امور اور دیگر ضروری معلومات کو انہی کے علماء کی آراء کے تناظر میں پیش کیا گیا ہے۔ …

  • پیام 2021

    پیام شمارہ اپریل 2021

    انسان اگر اشرف مخلوقات ہے اور اگر اس کا وجود کائنات میں حرکت وارتقا کے تسلسل کے نتیجے میں ہے تو پھر کائنات میں زمین سے ہٹ کر حیات کا وہ تصور جو اس زمین پرہے،کہیں اور بعید دکھائی دیتاہے۔

  • پیام 2022

    پیام شمارہ جنوری و فروری 2022

    جس طرح زندگی میں نشیب و فراز کا سامنا کرنا پڑتا ہے اسی طرح تحریکوں ، تنظیموں اور اداروں کو بھی مختلف قسم کی مشکلات برداشت کرنی پڑتی ہیں جو نا مساعد حالات پر قابو پا کر اپنا سفر جاری رکھتے ہیں ۔

  • پیام 2023

    پیام شمارہ جولائی تا اگست 2023

    جدید اسلامی تہذیب

    خصوصی نمبر

    پیام شمارہ ماہ جولائی اگست 2023 کو پی ڈی ایف کی صورت میں حاصل کرنے کے اس لنک پر کلک کریں۔

  • پیام 2022

    پیام شمارہ جولائی و آگست 2022

    حالات بدلنے میں دیر کتنی لگتی ہے، اس کا اندازہ ملک خداداد پاکستان کے بدلتے ہوئے حالات سے لگایا جاسکتا ہے۔ اس پر مزید بات نہیں کرنی ہے ورنہ تو بات کہیں سے کہیں جا پہنچے گی۔ قارئین اپنی اپنی رائے رکھنے اور اظہار کا حق رکھتے ہیں

  • پیام 2022

    پیام شمارہ ستمبر و اکتوبر 2022

    غالبؔ ثنائے خواجہ بہ یزداں گذاشتم
    کاں ذاتِ پاک مرتبہ دانِ محمد ﷺ است
    غالب ؔ میں نے خواجہ(پیغمبر گرامیٔ اسلام جناب محمد مصطفیﷺ )کی مدح و ثناء کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے۔

  • پیام 2022

    پیام شمارہ مئی و جون(سلسلہ حکمت دعا) 2022

    جس وقت یہ سطریں لکھ رہا ہوں ملکی حالات لمحہ بہ لمحہ بے یقینی کے مراحل طے کرتے جارہے ہیں۔ معیشت کا بہانہ بنا کر اور مہنگائی کا نعرہ لگا کر کرسی اقتدار سے چمٹے رہنے کی تگ و دو میں شامل جماعتیں اپنے دائو پیچ استعمال کر رہی ہیں۔

  • پیام 2022

    پیام شمارہ مارچ و اپریل(معارف قرآن نمبر) 2022

    اس شمارے میں اللہ تعالیٰ کے کلام قرآن مجید کے بارے میں تحریریں جمع کی گئی ہیں۔ قرآن مجید پر جتنا لکھا جا چکا ہے یا لکھا جارہا ہے یا لکھا جائے گا،انسان اس الٰہی پیغام کا کماحقہ احاطہ نہ کر پائے گا۔ قرآن مجید کو سمجھنے کی یہ تڑپ انسانی ذہن کو ہمیشہ ترو تازہ رکھے گی۔ …