پیام شمارہ مارچ و اپریل(معارف قرآن نمبر) 2022

اس شمارے میں اللہ تعالیٰ کے کلام قرآن مجید کے بارے میں تحریریں جمع کی گئی ہیں۔ قرآن مجید پر جتنا لکھا جا چکا ہے یا لکھا جارہا ہے یا لکھا جائے گا،انسان اس الٰہی پیغام کا کماحقہ احاطہ نہ کر پائے گا۔ قرآن مجید کو سمجھنے کی یہ تڑپ انسانی ذہن کو ہمیشہ ترو تازہ رکھے گی۔ نثر و نظم میں معارف قرآن کا یہ مجموعہ دنیائے قلم و قرطاس میں اپنی انفرادیت سے پہچانا جائے گا۔

Category:

Description

قرآن مجید ایک لازوال معجزہ ہے جسے پروردگار کائنات نے اپنی محبوب ترین ہستی اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے توسط سے عام انسانوں تک پہنچایا ہے۔ اب یہ اس انسان پر منحصر ہے کہ اپنی صلاحیت و وسعت سے کس قدر کام لیتا ہے اور اس اعجاز الہی کے معارف تک کس قدر رسائی حاصل کرتا ہے۔ اسے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کا نتیجہ بلاشبہ دنیا و آخرت کی کامیابی اور سرخروئی ہے۔

پیام شمارہ مارچ و اپریل 2022 کی پی ڈی ایف ڈاؤنلود کرنے کے لیے یہاں پر کلک کریں ۔