آیت الله محمد حسين نجفی صاحب کی تیمارداری

Published by fawad on

علامہ محمد حسین نجفی

پاکستان کے معروف عالم دین جناب آیت اللہ محمد حسین نجفی گذشتہ کچھ ایام سے علیل ہیں اور قائد اعظم ہسپتال میں داخل ہیں جناب سید ثاقب اکبر نے ان کی تیمارداری کی اور جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ۔ اس موقع پر جناب سید ثاقب اکبر نے قبلہ کو اپنی کتاب ” پاکستان کے دینی مسالک "پیش کی۔