×

طاقتور حلقوں کو خان سے کیا مسئلہ ہے؟

huma murtaza

طاقتور حلقوں کو خان سے کیا مسئلہ ہے؟

ہما مرتضی

نیازی ستر سال سے جاری ڈرامے بازی کو بے نقاب کر رہا ہے اس نظام سے لڑ رہا ہے جس میں جمہوریت نام کی ہے فاشسٹ ریاست ہے۔۔
جہاں سوال کرنے والے اگلے دن نظر ہی نہیں آتے،، جہاں سر اُٹھانے والوں کے سر کچل دئیے جاتے ہیں نیازی ان سورماوں سے لڑ رہا ہے جن کے خلاف بولنے کی اج سے پہلے کسی میں جرات نہیں تھی__


آج عوام ان سب کے سامنے اُٹھ کھڑی ہوئی ہے سوال کرتی ہے بتاو کدھر گئے ہمارے بچے جو سوال کرتے تھے؟ بتاو کیوں حقوق مانگنے پر ہمیں غداری کا سرٹیفیکٹ دیا گیا؟ بتاو ہمارے پیسے کدھر گئے ؟بتاو تم نے یہ پراپرٹی کیسے بنائی؟

اور عوام کو اتنا باشعور ، بے خوف ہوتا دیکھ یہ سب بوکھلا گئے ہیں جب ہی سب نے مل کر نیازی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی اور یہ تیرہ پارٹیاں باجوہ سمیت ایک اس لیے ہوئیں کہیں عوام ان کا مزید احتساب نہ شروع کر دے ۔۔


اس لیے یہ مسلسل عمران خان کے خلاف کوئی نہ کوئی اسیکنڈل سامنے لاتے رہتے ہیں تاکہ کسی طرح عوام کو خان کے خلاف کر کے دوبارا سے عوام کا اعتماد جیت سکیں مگر افسوس عوام کو ان کے جھوٹوں پر یقین ہی نہیں رہا اور تو اور ان کو عمران خان کے خلاف کوئی کرپشن نہیں مل سکی نہ ہی کوئی غیر قانونی پراپرٹی یا بیرون ملک منی لانڈرنگ کا کوئی کیس سامنے ایا ،،،،،جب ہی تلملا رہے سوائے گھڑی کے کچھ ملتا نہیں تو کبھی گھڑی کی ایک سوئی کبھی دوسری کبھی تیسری سوئی خود کو ہی چھبوتے رہتے شاید کچھ فائدہ ہو مگر اپنی ہی چیخ نکلتی عوام کو زرہ برابر اثر نہیں ہوتا کیونکہ عوام جان چکی ہے جب ایک کے مقابلے میں پرانے چور حریف دشمن ایک ہو جائیں تو سمجھ لو وہ اکیلا حق پر ہے ۔۔۔
یہ بھی پڑھیں: ن لیگ کی انتقامی سیاست اور وزیراعظم آزاد کشمیر https://albasirah.com/urdu/n-league-ki-inteqami-karwai/

Share this content: