quid e azam

میر کاررواں قائداعظم محمد علی جناح

تحریر: سید نثار علی ترمذیقائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی نے بارہا اس جانب متوجہ فرمایا کہ ہماری تین حیثیتیں ہیں۔ شیعہ حوالے سے، پاکستانی ہونے کے ناطے اور عالم اسلام کے حوالے سے۔ شہید کی اس رہنمائی نے ہمارے لئے آسانی پیدا فرما دی کہ ہم اگر کسی Read more…

qaid

”سید ثناء الحق ترمذی مرحوم کی یاد میں“

27 دسمبر 2012 یوم وفات، سفیر امن محسن جھنگ  تحریر: سید نثار علی ترمذی یہ 1969ء کی بات ہے کہ میرے تایا جان سید ناصر حسین ترمذی مرحوم، اپنی اہلیہ اور بیٹے نصیر حسین کے ساتھ حسب سابق چھ محرم الحرام کو جھنگ چلے گئے جہاں انہوں نے ساتویں محرم Read more…

shaheed zulfiqar naqvi

شہید ذوالفقار حسین نقوی..

31-12-1996 – 4-12-1945سید نثار علی ترمذی 1986 اپریل کا مہینہ تھا۔ ہم سب تحریک کے دوسرے سالانہ تنظیمی کنونشن میں شرکت کے لیے بزریعہ ٹرین کراچی جارہے تھے۔ قافلے میں ایک اجنبی کو دیکھا جو عینک لگائے اور داڑھی سجائے ایک برتھ پر آرام فرما رہے تھے. میں نے دریافت Read more…

Hugo Chávez

ہوگو شاویزہمیشہ زندہ رہے گا

سیدہ تسنیم اعجازتاریخ میں ایسے راہنما بہت کم پیدا ہوتے ہیں جنھیں عوام اپنا راہنما تسلیم کریں اور جان و دل نچھاور کرنے کے لیے ہمہ وقت آمادہ رہیں۔ ایسے ہی چیدہ راہنمائوں میں ہوگو شاویز ایک چمکتے ہوئے ستارے کی مانند افق سیاست پر نمودار ہوئے جو ہر آمریت Read more…

qaid-e-azam

قائداعظم۔ غیر فرقہ وارانہ ذہن کے راسخ العقیدہ مسلمان

خواجہ شجاع عباس مورخہ ۱۳ مارچ کو سعید صدیقی صاحب کا مضمون ’ قائداعظم محمدعلی جناح اور مولانااشرف علی تھانوی کے عنوان سے روزنامہ جنگ میں چھپا تھا۔ اس میں انھوں نے لکھا تھا کہ قائداعظم کی پیدائش خوجہ شیعہ اثنا عشریہ گھرانے میں ہوئی تھی مگر بعد میں وہ Read more…

musheer kazmi

مشیر کاظمی مرحوم

9-5-1915 8-12-1975 مشیر کاظمی مرحوم سے بچپن کی یادیں وابستہ ہیں۔ آپ ہمارے رشتے کے ماموں سید جعفر رضا ترمذی مرحوم کے دوست تھے۔ ان دنوں بزرگوں اور رشتے داروں سے ملنا ایک سماجی و مذہبی ضرورت تھی۔ وقت تھا، محبت تھی اور قریبی عزیزوں کی خیر خیریت دریافت کرنے Read more…

makhdoom hussain

سید مخدوم حسین نقوی

تنظیمیں اور تحریکیں مخلصین کے دم سے چلتی ہیں. شہید علامہ عارف حسین الحسینی ان خوش قسمت ترین میں شمار کئے جا سکتے ہیں جنہیں مخلصین کی ایک جماعت میسر آئی. چنیوٹ جیسا زرخیز علاقہ بطور مثال پیش کیا جا سکتا ہے. اس دور پر ایک نظر ڈالیں تو آپ Read more…

saqib akbar

خلوص، سادگی اور عمل کا نمونہ، مولانا سید صفدر حسین نجفی (2)

قرآن کی مہجوریت کا غم اور تفسیر نمونہ کا ترجمہ مولانا سید صفدر حسین نجفی کو اس کا بات کا بہت قلق تھا کہ امت اسلامیہ نے قرآن سے دوری اختیار کر رکھی ہے۔ شیعوں سے انھیں خاص شکوہ تھا، کیونکہ شیعہ تو اس بات پر ایمان رکھتے ہیں کہ Read more…

nisar

محسن ملّت علامہ صفدر حسین نجفی

محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی ایک ہمہ جہت شخصیت تھے۔ ان کے بارے میں بہت کم لکھا گیا۔ اگر لکھا گیا تو ان کے ایک یا دو پہلو ہی زیر بحث آئے ہیں۔ ضرورت ہے کہ ایسی شخصیات پر مفصل لکھا جائے اور انہیں آئندہ نسلوں کے لیے Read more…

trimzi

ابرار حسین شیرازی

3 جنوری 1931ء __ 30 نومبر 1994 تحریر: سید نثار علی ترمذی یہ 1981 کی بات ہے. میں ملازمت کی تلاش میں تھا۔ پرانی انارکلی لاہور میں ایک کمرہ لیا ہوا تھا۔ ان دنوں پروفیسر علامہ ظفر حسن ظفر مرحوم بھی اسی ایریا میں رہائش پذیر تھے۔ وہ میرے محسن Read more…