سید اسد عباس

کیا فقط سیلاب ہی آفت ہے؟

اس وقت ملک میں جاری سیلابی صورتحال کے تناظر میں کسی اور موضوع پر لکھنا میرے خیال میں زیادتی ہے۔ سوشل میڈیا اور خبروں سے اندازہ ہو رہا ہے کہ ملک کے بہت سے علاقے حالیہ بارشوں کے سبب زیر آب آچکے ہیں۔ سوات اور مینگورہ میں بھی سیلاب کی Read more…

سید ثاقب اکبر

آج کے حالات میں عزیمت یا رخصت

امام حسینؑ سے محبت کرنے والا ایک طبقہ ایسے بہت سے احباب کے احترام کا بھی دم بھرتا ہے، جنھوں نے یزید کے خلاف قیام نہ کیا یا امام حسینؑ کا ساتھ نہ دیا۔ اس سلسلے میں وہ ایک ’’اصول‘‘ کا سہارا لیتا ہے اور وہ یہ ہے کہ بعض Read more…

سید ثاقب اکبر

امام حسنؑ اور امام حسینؑ، باہم

جیسا کہ ہم نے اس مضمون کی پہلی قسط میں اشارہ کیا تھا کہ محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی بعض کم فہم یا کج فکر افراد یہ بحث بھی چھیڑ دیتے ہیں کہ امام حسنؑ اور امام حسینؑ کا طرز عمل مختلف تھا اور ایسا کیوں تھا۔ امام Read more…

سید اسد عباس

ملک میں جاری سیاسی گرما گرمی

جب سے عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ہوا ہے، وہ مسلسل عوام کے درمیان ہیں۔ گذشتہ دنوں منعقد ہونے والے پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں ان کی جماعت ایک واضح اکثریت سے جیتی، جس کے سبب پنجاب اسمبلی میں ایک مرتبہ پھر پی ٹی آئی کی حکومت تشکیل Read more…

سید ثاقب اکبر

امام حسنؑ اور امام حسینؑ، باہم

محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ہی بعض کم فہم یا کج فکر افراد یہ بحث بھی چھیڑ دیتے ہیں کہ امام حسنؑ اور امام حسینؑ کا طرز عمل مختلف تھا اور ایسا کیوں تھا۔ امام حسینؑ کے عظیم کردار اور قربانی کے موضوع سے سادہ اندیش مسلمانوں کا رخ Read more…

سید ثاقب اکبر

عاشورا ، چند اہم نکات

محرم الحرام۱۴۴۴ہجری کا عاشورا گزر گیا۔ عام طور پر اس برس یہ عشرہ ہم آہنگی، رواداری، محبت اور عقیدت کی فضا میں گزرا۔ بہت سے مقامات پر مسلمانوں میں اتفاق و اتحاد کے اعلیٰ نمونے اور مظاہر دیکھنے کو ملے۔ کئی شہروں سے شیعہ سنی کی مل کر نماز پڑھتے Read more…

سید ثاقب اکبر

امام حسین علیہ السلام کی انفرادیت

اس میں کوئی شک نہیں کہ امام حسین علیہ السلام کی بعض خصوصیات بعض دیگر ہستیوں کے ساتھ مشترک ہیں، لیکن امام حسینؑ اور واقعہ کربلا کی انفرادیت کے ایسے بہت سے پہلو ہیں، جو انھیں تمام عظیم ہستیوں سے منفرد اور ممتاز کرتے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام پنجتن Read more…

سید ثاقب اکبر

چین کے خلاف امریکہ کے جارحانہ اقدامات

امریکہ یوکرائن کے ذریعے روس اور اب تائیوان کے ذریعے چین کے امور میں مداخلت کرچکا ہے۔ اس وقت امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی تائیوان پہنچ چکی ہیں۔ نینسی پلوسی ایشائی ممالک کے دورے پر ہیں، جس میں وہ سنگاپور اور ملائشیاء کا دورہ کرچکی ہیں اور انھیں Read more…

سید اسد عباس

قافلہ حسینؑ آن پہنچا۔۔۔ فتقدم

عزاداری سید الشہداء کے حوالے سے انسانی معاشرے اور بالخصوص پاکستانی معاشرے میں بہت سے سوالات ہیں۔ کوئی کہتا ہے کہ شہیدوں کا ماتم جائز نہیں۔ کسی کا کہنا ہے کہ اسلام میں سوگ فقط تین روز کا ہے، کسی کو یہ پریشانی ہے کہ سوگ منانا ہی ہے تو Read more…

سید ثاقب اکبر

الخلیفۃ المہدی فی الاحادیث الصحیحہ

از مولانا سید حسین احمد مدنیؒ، ایک مطالعہ ہمارے پیش نظر حضرت علامہ سید حسین احمد مدنی کی مختصر کتاب الخلیفۃ المہدی فی الاحادیث الصحیحہ کا وہ نسخہ ہے، جس پر تعلیقہ اور حاشیہ دارالعلوم دیوبند کے استاد مولانا حبیب الرحمٰن قاسمی کا ہے اور جسے عالمی مجلس تحفظ ختم Read more…