ملا احمد ٹھٹھوی شہید
یہ دین ہم تک بہت قربانیوں اور مشکلات سے پہنچا ہے۔ اس میں علماء کرام کی جدو جہد و قربانیاں قابل ذکر ہیں۔ تاریخ ایسی بے مثال قربانیوں سے بھری… ملا احمد ٹھٹھوی شہید
ذاکر شجر حسین شجر
لاہور میں ورود کے بعد جب پہلا ماہ محرم آیا، تو میں نے اپنے دوست ظل حسنین،جو پنجاب پبلک لائبریری لاہور میں بطور لائبریرین ذمہ داری سنبھال چکے تھے، پوچھا… ذاکر شجر حسین شجر
وزارت حسین نقوی ایڈووکیٹ
23 نومبر 2016ء میں وزارت حسین نقوی صاحب بھکر میں انتقال فرما گئے۔ ﺍﻧﺎ ﻟﻠﮧ ﻭﺍﻧﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭﺍﺟﻌﻮﻥان کے انتقال سے اس دور کا خاتمہ ہوا کہ جب غیر روحانی… وزارت حسین نقوی ایڈووکیٹ

غدیر خم پر حضرت حسانؓ کا قصیدہ
امام علی رضاؑ
فرزند بوترابؑ مرے آٹھویں امامحاضر ہے لے کے عرضِ مودت ترا غلام اے وہ کہ ہے خواص پر بھی ، سید ثاقب اکبر ، البصیرہ ، پاکستان
فاطمہ زہراؑ
محمدؐ روح عالم ہیں تو ہیں دل فاطمہ زہرا ؑہو بزم ِ پنجتنؑ تو جانِ محفل فاطمہ زہرا ؑ ۔ سید ثاقب اکبر ، البصیرہ ، پاکستان
سلام بحضورؐآل رسول ؑ
ماتم شہ میں جو ہم ہاتھ اُٹھا دیتے ہیں
پایۂ تختِ ستم شاہی ہلا دیتے ہیںسلام بحضورؐآل رسول ؑ
رسولؐ والے، علیؑ والے، فاطمہؑ والے
رسولؐ والے، علیؑ والے، فاطمہؑ والے
حسینؑ لائے بہتّر مگر خدا والے