افطار آئی ایس او سابقین راولپنڈی ڈویژن
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام سابقین آئی ایس او کے اعزاز میں افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں جناب سید ثاقب اکبر نے شرکت کی ۔افطار آئی ایس او سابقین راولپنڈی ڈویژن
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتمام سابقین آئی ایس او کے اعزاز میں افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں جناب سید ثاقب اکبر نے شرکت کی ۔افطار آئی ایس او سابقین راولپنڈی ڈویژن
ان پروگراموں میں اتحاد امت ، روزے کا فلسفہ ، اخلاقیات ، سماجی مسائل ، اولاد کے حقوق ، والدین کے حقوق، شب قدر، جمعۃ الوداع ، اسلامی مواخات ، مسئلہ فلسطین ، مسئلہ کشمیر ، امت مسلمہ کی وحدت جیسے موضوعات زیر بحث آئے ۔ ماہ اپریل قرآن آئین زندگی ۔۔خصوصی رمضان پروگرام سچ ٹی وی
موضوع: صدیقہ امتی
میزبان: خانم سیدہ ندا حیدر
مہمانان گرامی:سید ثاقب اکبر نقویڈپٹی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل،محترمہ فاطمہ بنت الھدی مسئول اویٹڈ سیوئر لاھور،ٹاک شو بمناسبت وفات حضرت خدیجۃ الکبری
حسن عارف مرکزی نائب صدر آئی ایس او اور فخر حسین فنانس سیکرٹری کی البصیرہ میں آمد، وفد میں ڈویژنل صدر ، راولپنڈی معمر نقوی بھی شامل تھے۔ اس وفد نے ملی امور پر جناب سید ثاقب اکبر سے راہنمائی حاصل کی۔آئی ایس او کے وفد سے ملاقات