ماہ اپریل قرآن آئین زندگی ۔۔خصوصی رمضان پروگرام سچ ٹی وی

Published by fawad on

قرآن آئین زندگی ۔

ان پروگراموں میں اتحاد امت ، روزے کا فلسفہ ، اخلاقیات ، سماجی مسائل ، اولاد کے حقوق ، والدین کے حقوق، شب قدر، جمعۃ الوداع ، اسلامی مواخات ، مسئلہ فلسطین ، مسئلہ کشمیر ، امت مسلمہ کی وحدت  جیسے موضوعات زیر بحث آئے ۔

یہ پروگرام رمضان المبارک کے مہینے میں صبح دس بجے سچ ٹی وی پر نشر کیا گیا۔

مہمانان گرامی : سید ثاقب اکبر ، ڈاکٹر طفیل

قرآن آئین زندگی  ۔

قرآن آئین زندگی  ۔